Noman Bilal Yousaf

Noman Bilal Yousaf CEO 👮‍♂️ of City Diagnostic And Medical Center 🏥 Mandi Bahauddin 🌏

16/08/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

15/08/2026

Salam Pakistan ❤️

15/08/2026

14 اگست کا پہلا غیر سرکاری نتیجہ

🇵🇰 وطن سے محبت کی کوئی قیمت نہیں ہوتی…ایک طرف چھوٹی سی، پرانی اور زنگ آلود گاڑی ہے، جس کے مالک نے فخر سے اپنے بونٹ پر سب...
15/08/2026

🇵🇰 وطن سے محبت کی کوئی قیمت نہیں ہوتی…
ایک طرف چھوٹی سی، پرانی اور زنگ آلود گاڑی ہے، جس کے مالک نے فخر سے اپنے بونٹ پر سبز ہلالی پرچم سجا رکھا ہے۔ دوسری طرف قیمتی اور مہنگی گاڑی کھڑی ہے، مگر اس پر وطن سے محبت کی وہ علامت نظر نہیں آتی۔
یہ منظر ہمیں ایک خوبصورت حقیقت یاد دلاتا ہے:
پاکستان سے محبت کے لیے دولت، بڑی گاڑی یا محل ضروری نہیں… صرف ایک سچا دل چاہی
جس دل میں وطن کی محبت ہو، اس کے لیے ایک چھوٹا سا پرچم بھی پوری شان و شوکت بن جاتا ہے۔
محبت دولت سے نہیں، دل سے ہوتی ہے۔
پاکستان ہماری پہچان ہے، ہماری امید ہے، ہمارا وطن ہے۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
#پاکستان #14اگست

❤️
15/08/2026

❤️

15/08/2026

اے وطن پیارے وطن 😭😂🫢
ہم نے تم کو ایسا لوٹ لیا ہے 😭😂🤣💯
゚ ゚viralシ

15/08/2026

چنٹو چندی گڑھ میں بیٹھ کے کیا سوچتا ہے کسی کو کیا فرق پڑتا ہے ۔۔
ہیلو چنٹو 😁

14/08/2026

اب yeh ki ki حرکت hai

14 اگست تو یہ بابا منا رہا ہے ہم تو بس باجوں کی پاں پاں سننے کیلئے پیدا ہوئے ہیں 💔🥹
14/08/2026

14 اگست تو یہ بابا منا رہا ہے ہم تو بس باجوں کی پاں پاں سننے کیلئے پیدا ہوئے ہیں 💔🥹

Address

Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman Bilal Yousaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noman Bilal Yousaf:

Shortcuts

Share