مطب احسن Matab Ahsan

مطب احسن Matab Ahsan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مطب احسن Matab Ahsan, Medical and health, رگھ رائیکہ سٹاپ نزد پھالیہ شہر ضلع منڈی بہاؤ الدین, Mandi Bahauddin.

🌹❣️🩺دارالعلاج مطب احسن🩺❣️🌹
☎️ 0345-4910265 what's up
☎️ 0315-5910265 what's up
حکیم میاں محمد احسن
فاضل طب والجراحت ۔ فاضل طب نبوی QH.43535-A
ایڈریس:- رگھ رائیکہ سٹاپ نزد پھالیہ شہر ضلع منڈی بہاؤ الدین

سفوف شفاء:-ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔ الائچی خورد۔موصلی سفید ۔مغز اخروٹ ہر ایک 100گراممغز بادام ۔ مغز خیارین۔ مغز بنولہ۔جیاپوت...
08/09/2026

سفوف شفاء:-
ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔ الائچی خورد۔موصلی سفید ۔مغز اخروٹ ہر ایک 100گرام
مغز بادام ۔ مغز خیارین۔ مغز بنولہ۔جیاپوتہ۔ستاور۔اسگند ناگوری ہر ایک 200 گرام
کشتہ نقرہ در بہوپھلی 10 گرام،کشتہ فولاد 4 ماشہ،کشتہ صدف مروارید 6 ماشہ
مصری 500 گرام
خوراک ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ
یہ نسخہ معدہ کی اصلاح کر کے خوراک کو ہضم کرتا ہے۔۔۔معدہ کی بہت ساری بیماریوں پر کام کرتاہے۔۔۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔۔۔جگر کو تقویت دے کر صالح خون پیدا کرتاہے۔۔۔چند یوم کے استعمال سے چہرہ بالکل انار کی طرح سرخ ہو جاتا ہے۔۔پچکے ہوئے گالوں کو بھر کر سرخی پیدا کرتا ہے۔۔
ایسے لوگ جو کہتے ہیں کہ کھایاپیا لگتا نہیں ہے وہ استعمال کر کے اپنا شکوہ دور کریں۔۔دبلے پتلے کمزور افراد کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔
دماغی کمزوری کا مکمل علاج ہے۔۔۔سوچنے سمجھنے کی قوت پیدا کرتا ہے۔۔۔دماغی طاقت اس قدر پیدا کرتا ہے کہ سارا دن لکھنے پڑھنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔۔۔دماغی کمزوری سے ہونے والے سردرد اور تھکاوٹ کو ختم کرتا ہے۔۔
دل کا گھبرانا نقاہت اور دل کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔۔۔ایسے لوگ جو دل کی کمزوری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی کا شکار ہیں ان کا بہترین علاج ہے۔۔نہ صرف کہ منی کو وافر مقدار میں پیدا کرتی ہے بلکہ مثل شہد گاڑھا بھی کرتی ہے۔۔
اور خصوصاََ وہ لوگ جو بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی جواب دے جاتے ہیں چند یوم باپرہیز استعمال کریں تو اپنی ٹائمنگ میں بھرپور اضافہ کے حامل ہوجاتے ہیں۔
۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتا ہے۔۔چالیس دن کے استعمال کے بعد اتنی ٹائمنگ ہو جاتی ہے کہ عورت کو واقعی ہی محسوس ہوتا ہے کہ کسی شیر مرد سے پالا پڑا ہے۔
سرعت انزال کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود کر دیتی یے.
۔کمردرد کو چند یوم میں ختم کرتی ہے۔
جسم میں تھکاوٹ اعصابی دردیں ہروقت جسم ٹوٹتے رہنا تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔
جو لوگ ہروقت سستی کا شکار رہتے ہیں ان کے لیے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔
مشت زنی کثرت ج**ع سے ہونے والی کمزوری کو دور کرکے کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرتی ہے۔
بھر پور جوانی لوٹاتی ہے۔۔
نئی امنگیں نیا جوش پیدا کرتی ہے۔
جو لوگ سستی کمی انتشار وقت خاص پر ڈھیلا پن کا شکار ہیں ان کی دلی خواہشوں کو پورا کرتی ہے۔۔۔
ایک دفعہ انزال کے بعد دوسری دفعہ پر قدرت نہ ہونا ۔۔۔اس کے استعمال سے آپ تین سے چار دفعہ تک حقوق زوجیت ادا کرنے کے لائق ہو جاتے ہیں۔۔۔مسلسل کچھ عرصہ استعمال سے اتنی قوت حاصل ہو جاتی ہے کہ بندہ بخوبی حق زوجیت ادا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے
معدہ و جگر ،دل و دماغ جنسی اور اعصابی کمزوری کا مکمل بہترین اور سستا علاج ہے
مہروں کے امراض میں اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہین ھے.
اعصاب کے امراض میں سب سے اعلی دوا ھے .
جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری جگر اور گردون کی کمزوری سب میں بہت ھی اعلی ھے .
کمی خون ھو تب بھی فوری اثر ھے جو لوگ چھڑی کے سہارے چلتے ھین یا جو کبڑے ھو گئے ھین وہ اسے کھائیں گے تو چھڑی رکھ دین گے اور سیدھے ھو کر چلیں گے .
دائمی نزلہ زکام سے ھمیشہ کے لئے جان چھوٹ جاتی ھے۔
والسلام
میاں محمد احسن

🌹🌹شفاء معدہ و جگر و امعاء کورس🌹🌹1...معدہ کا زخم2۔۔۔تیزابیت 3۔۔۔ چھوٹی آنت کا زخم4۔۔۔ معدہ کا درد5۔۔۔ ایچ پائیلوری6۔۔۔ ان...
07/09/2026

🌹🌹شفاء معدہ و جگر و امعاء کورس🌹🌹
1...معدہ کا زخم
2۔۔۔تیزابیت
3۔۔۔ چھوٹی آنت کا زخم
4۔۔۔ معدہ کا درد
5۔۔۔ ایچ پائیلوری
6۔۔۔ انتڑیوں کا انفکشن
7۔۔۔ ٹائیفائیڈ
8۔۔۔ معدہ اور جگر کا کینسر
9۔۔۔ پھیپھڑوں کا انفکشن

ایک معیادی بخار ہے اسکے جراثیم کا حملہ چھوٹی آنتوں کے آخری حصے کے استر میں لمفاوی بافت کی گرمیوں میں ہوتا ہے۔آنتوں میں سوزش مروڑ اور ردر کی شکایت ہوتی ہے دن کو نیند زیادہ آتی ہے اور رات کو کم ۔بھوک بہت کم اور پیاس بہت زیادہ لگتی ہے ۔نکسیر بھی پھوٹ پڑتی ہے کبھی کبھار۔
پہلے ہفتہ بخار تیز دوسرے ہفتہ نارمل تیسرے میں کم اور چوتھے ہفتہ مکمل اتر جاتا ہے اگر صحیح علاج نہ کیا جائے تو ہر 3۔4 ماہ بعد بخار لوٹ آتا ہے
اس بخار سے جسم گرم اور ہاتھ پاوں میں جلن ہوتی ہے ۔مریض دن بدن کمزور زبان اور ہونٹ خشک اور ان پر تہہ جم جاتی ہے ۔زبان پر بھوری اور زردی مائل تہہ بن جاتی ہے اگر قبض ہو تو جسم پہ چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں جنہیں مبارکی کہتے ہیں علاج نہ کیا جائے
تو مرض بگڑ کر یرقان میں تبدیل ہو جاتا ہے
یہ دوا خون بکثرت پیدا کرتی ھے یرقان جریان اح**ام سیلان الرحم کو ختم کرتی ھے خفقان گھبراہٹ دل دماغ کو طاقت دیتی ہے۔دبلے پتلے کمزور جسم کو فربہ اور طاقتور بناتی ھے۔ تبخیر کو ذیل کرتی ہے۔چہرہ کو خوشنما اور رنگت کو نکھارتی ھے بہترین اور عمدہ ٹانک ھے

اسباب۔۔۔۔۔۔۔

کی انفیکشن Helicobactor Pylori
ہوٹلنگ ( تیز مرچ مصالح )
بیکری کی مٹھائیاں اور بسکٹ
بھنے ہوئے گوشت کا کثرت استعمال
تیز ترش اشیاء مثلاً کوکا کولا، پیپی دیگر سوڈا واٹر کانجی کیچپ اچار چٹنیاں اور سرکہ جات کا کثرت استعمال
کھانے کے شیڈول میں بے اعتدالی
ٹینشن
میدے کی مصنوعات، سموسے پیڈیز کچوریاں وغیرہ
تمباکو نوشی اور شراب پان، گٹکا وغیرہ
سمیات کا اثر
چائے اور کافی کا بکثرت استعمال
انگریزی ادویات کا عادی ہونا اسپرین انڈو میتھاسین، فینائل، بیوٹا زون وغیرہ
والسلام
حکیم میاں محمد احسن
03454910265
کیش اون ڈلیوری کی سہولت پورے پاکستان میں فری ہے

سفوف معدہ:نمک سیاہ۔نمک سینڈھا۔نمک سونچل ۔ہلیلہ سیاہ۔آملہ۔سنڈھ۔مصطگی۔جلوتری۔جائفل۔اجوائن۔فلفلین ۔لونگ۔دارچینی۔عود ہندی۔شی...
07/09/2026

سفوف معدہ:
نمک سیاہ۔نمک سینڈھا۔نمک سونچل ۔ہلیلہ سیاہ۔آملہ۔سنڈھ۔مصطگی۔جلوتری۔جائفل۔اجوائن۔فلفلین ۔لونگ۔دارچینی۔عود ہندی۔شیطرج ۔الائچی کلاں ہر ایک تولہ ست پودینہ 2 ماشہ
ست لیموں 3 ماشہ
500 ملی گرام کیپسول بھر لیں دن میں 3 بار کھانے کے بعد پانی سے لیں
ریح کو خارج کرتا ہے ۔ہیضہ کو دفع کرتا ہے ۔سدوں کو کھولتا ہے ۔اعضائی سستی و کاہلی ختم کرتا ہے ۔معدے کو طاقت ور کرتا ہے
والسلام
میاں محمد احسن

اکسیری:ازراقی مدبر 3 تولہ۔فلفل سیاہ۔فلفل دراز۔زنجبیل۔سہاگہ۔دارچینی برابر وزن ہر ایک چیز لے کر سفوف بنا لیں 500ملی گرام ک...
07/09/2026

اکسیری:
ازراقی مدبر 3 تولہ۔فلفل سیاہ۔فلفل دراز۔زنجبیل۔سہاگہ۔دارچینی برابر وزن ہر ایک چیز لے کر سفوف بنا لیں 500ملی گرام کیپسول بھر لیں دن میں 3 بار کھانے کے بعد دودھ / پانی کے ساتھ لیں
نمونیہ۔جوڑ درد۔عرق النساء۔کھانسی نزلہ و زکام اور بلغمی بخار کے لیے استعمال کریں
والسلام
میاں محمد احسن

*ســـرکـــہ* *"*سفید سرکہ گھریلو استعمال  میں متعدد فوائد کا حامل ثابت ہوتا ہے مگر سیب کا سرکہ اس سے بھی زیادہ فائدہ مند...
07/09/2026

*ســـرکـــہ*
*"*
سفید سرکہ گھریلو استعمال میں متعدد فوائد کا حامل ثابت ہوتا ہے مگر سیب کا سرکہ اس سے بھی زیادہ فائدہ مند ہے خاص طور پر طبی مقاصد کے لیے۔
جیسے ہچکیوں سے نجات دلانے سے لے کر نزلہ زکام کو دور بھگانے تک یہ سرکہ صحت کے لیے بہت مفید مانا جاتا ہے۔
یہاں اس کے کچھ فوائد دیئے جارہے ہین جن کو پڑھ کر ہوسکتا ہے کہ یہ آپ کے کچن کا حصہ بن جائے۔
*ہچکیوں کی روک تھام*
اگر ہچکیاں کسی طرح روک نہ رہی ہوں تو ایک چائے کا چمچ سیب کا سرکہ پی لیں، اس کا کھٹا ذائقہ ہچکیوں کو روک دے گا۔ درحقیقت یہ سرکہ ان عصبی خلیوں کو روک دیتا ہے جو پچکیوں کا باعث بنتے ہیں۔
*گلے کی تکلیف میں ریلیف*
اگر گلے میں تکلیف ہورہی ہو تو سیب کے سرکے سے اس انفیکشن کی روک تھام میں مدد مل سکتی ہے۔ سرکے میں موجود تیزابی خصوصیات کے سامنے بیشتر جراثیم ٹک نہیں پاتے۔ چوتھائی کپ سیب کے سرکے میں چوتھائی کپ گرم پانیگ ملائیں اور ہر گھنٹے بعد غرارے کریں۔
*کولیسٹرول کم کرے*
ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ سرکوں میں پائے جانے والے ایسٹک ایسڈ کے نتیجے میں چوہوں میں خراب کولیسٹرول کی سطح میں کمی آئی۔ اسی طرح ایک جاپانی تحقیق کے مطابق روزانہ کچھ مقدار میں سیب کا سرکہ استعمال کرنے سے لوگوں میں کولیسٹرول کی سطح کم ہوتی ہے۔
*بہتی ناک کی صفائی*
اگر نزلہ زکام کا شکار ہوجائیں تو سیب کا سرکہ استعمال کرکے دیکھیں۔ اس کے اندر پوٹاشیم موجود ہوتا ہے جو ناک کو کھولتا ہے جبکہ ایسٹک ایسڈ جراثیموں کی تعداد کو کم کرتا ہے اور ناک کھولنے کا کام کرتا ہے۔ ایک چائے کا چمچ سیب کا سرکہ ایک گلاس پانی میں ملائیں اور پی لیں۔
*جسمانی وزن میں کمی*
سیب کا سرکہ جسمانی وزن میں کمی کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں موجود ایسٹک ایسڈ خوراک کی خواہش کم کرکے میٹابولزم کو تیز کرتا ہے۔ طبی ماہرین کے خیال میں یہ سرکہ جسم کے نظام ہاضمہ کو بھی تیز کرتا ہے جس کے نتیجے میں دوران خون میں بہت کم کیلوریز باقی رہتی ہیں۔
*بالوں کی خشکی سے نجات*
اس سرکے کی تیزابیت سر کی سطح میں تبدیلیاں لاکر خشکی کو دور کرتی ہے۔ چوتھائی کپ سیب کے سرکے کو چوتھائی کپ پانی میں ملا کر کسی اسپرے بوتل میں ڈال لیں اور پھر اپنے سر پر اس کا چھڑکاؤ کریں۔ اس کے بعد اپنے سر پر تولیہ لپیٹیں اور پندرہ منٹ سے ایک گھنٹے تک کے لیے بیٹھ جائیں اور پھر بالوں کو دھولیں۔ بہترین نتائج کے لیے ہفتے میں دو بار اس کو دہرائیں۔
*کیل مہاسوں کو صاف کریں*
سیب کا سرکہ ایک قدرتی ٹونک ہے جو جلد کو صحت مند بناتا ہے۔ اس کی جراثیم کش خوبیاں کیل مہاسوں کو کنٹرول میں رکھتی ہیں جبکہ جلد کو نرم اور لچکدار بنانے کا کام بھی کرتی ہیں۔
*توانائی بڑھائے*
ورزش اور بہت زیادہ تناؤ جسم کو نڈھال کردیتا ہے مگر حیرت انگیز طور پر سیب کے سرکے میں موجود امینو ایسڈز اس کو دور کرنے کا کام کرتے ہیں۔ اس سرکے میں پوٹاشیم سمیت دیگر اجزاءبھی شامل ہیں جو تھکان کی کیفیت کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ ایک یا دو چمچ سیب کے سرکے کو ایک گلاس میں پانی میں ملا کر پی لیں۔
*بدبودار سانس کا خاتمہ*
اگر برش کرنے اور ماؤتھ واش سے بھی سانس کی بو ختم نہیں ہورہی تو اس گھریلو نسخے کو استعمال کرکے دیکھیں۔ سیب کے سرکے سے غرارے کریں یا ایک چائے کا چمچ پانی میں ملا کر پی لیں تاکہ بو پیدا کرنے والے بیکٹریا کا خاتمہ ہوسکے۔
*دانتوں کو چمکائے*
صبح سیب کے سرکے سے غرارے کرنے سے دانتوں پر جمے داغوں کو 7 کنٹرول*
سیب کے سرکے کی کچھ مقدار کو پینا بلڈ شوگر لیوم کو متوازن رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں پر ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق دو چائے کے چمچ سیب کا سرکہ سونے سے قبل پینے سے صبح گلوکوز کی سطح میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

مرہم شفائی:لونگ ۔جائفل۔سورنجاں شیریں ۔زنجبیل۔مصطگی ۔روغن سرسوں۔روغن کنجد۔روغن ارنڈ۔آب کریلہ ہر ایک 1 تولہ ۔کافور ۔تریاق ...
07/09/2026

مرہم شفائی:
لونگ ۔جائفل۔سورنجاں شیریں ۔زنجبیل۔مصطگی ۔روغن سرسوں۔روغن کنجد۔روغن ارنڈ۔آب کریلہ ہر ایک 1 تولہ ۔کافور ۔تریاق 6۔6 ماشہ
پہلے کافور اور تریاق مکس کریں ۔رگڑنے والی چیزیں کھرل کر لیں اور روغنیات میں ملا کر بریاں کر لیں
ایک مرہم سی بن جائے گی محفوظ کر لیں
جس جگہ درد یو مالش کریں اور ارنڈ کا پتہ گرم کر کے روئی باندھ دیں
گنٹھیا ۔رینگن ۔درد کمر ۔جوڑ درد کے لیے بہترین ہے
والسلام
میاں محمد احسن

حب مقوی برائے مریضین شوگر:بار بار پیشاب آنے کی تکلیف دور کرتی ہے۔جریان کہنہ ختم کرتی ہے ۔پہلی خوراک ہی ازدواجی زندگی میں...
07/09/2026

حب مقوی برائے مریضین شوگر:
بار بار پیشاب آنے کی تکلیف دور کرتی ہے۔جریان کہنہ ختم کرتی ہے ۔پہلی خوراک ہی ازدواجی زندگی میں بہار لاتی ہے
اعضاء رئیسہ کو طاقت دے کر دوران خون کو بہتر کرتی ہے
ریح کو خارج کرتی ہے اور قبض کو رفع کرتی ہے
کئی بار کی تجربہ شدہ ہے

روغن سرمی:روغن سرسوں 2 حصہ ۔سرد چینی 1 حصہ زور دار ہاتھوں سے کھرل کر کے شیشی میں محفوظ کر لیں ایک ایک سلائی رات کو سوتے ...
07/09/2026

روغن سرمی:
روغن سرسوں 2 حصہ ۔سرد چینی 1 حصہ
زور دار ہاتھوں سے کھرل کر کے شیشی میں محفوظ کر لیں
ایک ایک سلائی رات کو سوتے وقت آنکھوں میں لگائیں
موتیا سفید و کالا میں اکسیر صفت کا حامل ہے

05/09/2026

゚viralシ

Address

رگھ رائیکہ سٹاپ نزد پھالیہ شہر ضلع منڈی بہاؤ الدین
Mandi Bahauddin
50430

Telephone

+923426989262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مطب احسن Matab Ahsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مطب احسن Matab Ahsan:

Shortcuts

Share