Doctor’s Desk

Doctor’s Desk Dedicated to providing clear, compassionate health guidance and trusted doctor insights. Because your health deserves the best.

14/08/2026
الحمدللہ! ایک اور اہم کامیابیاللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جنوری 2026 سے جون 2026 کے دوران 339 ٹی بی (Tuberculosis) کے مری...
23/07/2026

الحمدللہ! ایک اور اہم کامیابی

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جنوری 2026 سے جون 2026 کے دوران 339 ٹی بی (Tuberculosis) کے مریضوں کا کامیاب علاج مکمل کیا گیا۔

یہ کامیابی بروقت تشخیص، جدید طبی سہولیات، درست ادویات اور مریضوں کے بھرپور تعاون کا نتیجہ ہے۔

ٹی بی قابلِ علاج بیماری ہے۔
اگر کھانسی دو ہفتوں سے زیادہ رہے، بخار، وزن میں کمی یا رات کو پسینہ آئے تو فوری طور پر چیسٹ اسپیشلسٹ سے رجوع کریں۔ بروقت تشخیص اور مکمل علاج سے ٹی بی سے مکمل صحت یابی ممکن ہے۔

صحت مند معاشرہ، ٹی بی سے پاک پاکستان۔ 🌿💙

Address

A
Mandi Burewala
61010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor’s Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share