27/08/2022
_درد مندانہ اپیل براۓ سیلاب متاثرین
میرے پیارے بھائیوں جیسا کہ اپ کو معلوم ھے کہ ملک پاکستان اس وقت تباہ کن سیلاب کی زد میں ھے الیکٹرونک میڈیا ، پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا لمحہ بہ لمحہ کوریج دیکھا رہا ھے ان سیلاب متاثرین کی حالت زار دیکھ کر دل خون کے أنسو روتا ھے ان حالات میں ہمارا فرض بنتا ھے کہ ہم اپنے ان بھائیوں کی مدد کیلئے عملی طور پر میدان میں أئیں اور اپنا تن من دھن سب کچھ ان پر نچھاور کر دیں
اللہ تعالیٰ ھم سب کا حامی و ناصر ھو