Prof. Hk Farooq Seemab

Call Directions

Prof. Hk Farooq Seemab Prof. Mansehra Tibbia College, Divisional President Bazm-e-Qarshi Pakistan, General Secretary PTC Mansehra

30/09/2026
14/08/2026
30/07/2026

📖 کتاب: ضعف باہ (اسباب، علامات اور علاج)
مصنف: پروفیسر حکیم فاروق الہی سیماب

کتاب "ضعف باہ" مشہورِ زمانہ کتابوں (جواہرِ حکمت) اور (شرح اسرارِ شریانیہ) کے مصنف پروفیسر حکیم فاروق الہی سیماب کی 40 سالہ فنی زندگی کے تجربات کا نچوڑ ہے۔

📖 کتاب کی خصوصیات:

• ضعفِ باہ کے 32 اسباب کی تفصیلی تشریح و وضاحت
• مختلف اسباب سے پیدا ہونے والی کمزوریوں کی واضح علامات کا بیان
• ہر سبب کی کمزوری کے لیے الگ الگ مجرب نسخہ جات
• جوانی برقرار رکھنے کے رہنما اصول
• مردوں کی صحت بڑھانے والی ادویہ کا بیان
• صحتِ خاص کو نقصان پہنچانے والی غذاؤں اور عادات کی نشاندہی
• ہر مزاج اور ہر عمر کے مطابق نسخہ جات
• بعض ادویات کے بدل اور ادویات کی عمروں کا تذکرہ
• بے اولادی کے اسباب اور علاج
• صحتِ خاص کو برقرار رکھنے والی غذاؤں کا مفصل ذکر

✅ حکماء کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کے لیے بھی انتہائی مفید کتاب — ہر فرد کے لیے نفع بخش معلومات کا خزانہ۔

کتاب "ضعفِ باہ (اسباب، علامات اور علاج)" صحتِ خاص کے حوالے سے بہترین معلومات اور مجربات کی حامل کتاب ہے۔

💰 قیمت: 1200 روپے

📲 آرڈر کے لیے رابطہ:
Easypaisa: 03125192848
JazzCash: 03425192848

28/01/2026

طبی نام گولر مقامی نام رمل
پروفیسر حکیم فاروق الٰہی سیماب
انس فاروق یونانی دواخانہ اینڈ حجامہ سینٹر مدنی پلازہ نزد مدنی مسجد مانسہرہ
انس فاروق یونانی دواخانہ اینڈ حجامہ سینٹر نور کالونی ہری پور
0342 5192848

25/01/2026

گل صد برگ
پروفیسر حکیم فاروق الٰہی سیماب
انس فاروق یونانی دواخانہ اینڈ حجامہ سینٹر مدنی پلازہ نزد مدنی مسجد مانسہرہ
انس فاروق یونانی دواخانہ اینڈ حجامہ سینٹر نور کالونی ہری پور
0342 5192848

Address

Mansehra

Telephone

+923125192848

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prof. Hk Farooq Seemab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share