Rustam Welfare Foundation

Rustam Welfare Foundation The mission of our foundation is to bring hope, support, and smiles to those in need. Join us now!

10/05/2026

رستم کے علاقے میں اردگرد طوفانی ہوا کے باعث خدانخواستہ کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان ہوا ہو تو فوری طور پر رستم ویلفئیر فاؤنڈیشن سے رابطہ کریں۔R.W.F

10/05/2026

خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا سبب بنتے ہیں۔"

09/05/2026

چی دہ بل پہ درد دردمند شی درد ھغہ دئ۔
دہ خپل زان پہ درد حیوان ھم خہ پوھگی۔

09/05/2026

آئیں ہم اور آپ ملکر ایک مٹھی ✊ بن کر اپنے عریب عوام حاص کر یتیموں معذوروں اور بیواؤں کی مدد کرے

08/05/2026

ہم ریسکیو سٹیشن ہاؤس انسپکٹر جناب یاسر خان اور انکے ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ٹیم رستم ویلفیئر فاؤنڈیشن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیم کو اپنے آفس بلاکر شاباش دی اور خوصلہ افزائی کی

08/05/2026

اللہ اکبر انتہائی درد ناک لمحہ 💔

07/05/2026

رستم ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے یتیموں بیواؤں کیلئے پیکیجز کی تقسیم
مہینے کی پہلی تاریخ آتے ہی اپنے گھر کا راشن لینے سے پہلے انکیلے خریداری کی اور بروقت تقسیم جاری

06/05/2026

ایک طرف غربت اور دوسری طرف جسمانی معذور
ایک گھر میں تین افراد اور وہ تین کے تینوں ہی معذور 😢
جی ہاں بالکل یہ حقیقت پر مبنی رستم محلہ اسلام آباد کے مقیم ایک ایسے گھرانے کی بات ہو رہی ہے جہاں پر 2بھائی اور 1 بہن کافی مشکل حالات میں زندگی کی چکی چلا رہےہیں
ٹیم رستم ویلفیئر فاؤنڈیشن کی نوٹس میں آنے کے بعد ان لوگوں کیلئے راشن اور دیگر ضروری اشیاء کا بندوست ہوتا رہتا ہے مگر ہم اپنے اہلیان رستم اور حاص کر محلہ اسلام آباد کے لوگوں سے عاجزانہ اپیل کرتے ہیں کہ اپنے استطاعت کے مطابق انکی مدد کیا کرے
شکریہ
ٹیم رستم ویلفیئر فاؤنڈیشن کو اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں

رات کے 2 بجے تمام لوگوں کے سونے کے بعد ٹیم رستم ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنے کیمپ کا اختتام کرکے اپنے گھروں کی طرف رواں اللہ تع...
05/05/2026

رات کے 2 بجے تمام لوگوں کے سونے کے بعد ٹیم رستم ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنے کیمپ کا اختتام کرکے اپنے گھروں کی طرف رواں
اللہ تعالیٰ تمام دوستوں کی خدمات کو قبول فرمائے
ٹیم رستم ویلفیئر فاؤنڈیشن کو اپنے حاصل دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں

05/05/2026

رات کے 2 بجے تمام لوگوں کے سونے کے بعد ٹیم رستم ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنے کیمپ کا اختتام کرکے اپنے گھروں کی طرف رواں
اللہ تعالیٰ تمام دوستوں کی خدمات کو قبول فرمائے
ٹیم رستم ویلفیئر فاؤنڈیشن کو اپنے حاصل دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں

Address

Kamargai, Rustam, Landayshah Road
Mardan
23370

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rustam Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rustam Welfare Foundation:

Share