09/10/2026
شہاب علی صاحب کو شادی کی دلی مبارکباد
شہاب علی صاحب کو ان کی شادی کے پُرمسرت موقع پر ہم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی زندگی کے اس نئے سفر کو محبت، خوشیوں، سکون اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔
اس خوشی کے موقع پر صیاد ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین سیاد خان نے بھی شہاب علی صاحب کی شادی میں شرکت کی اور اپنی طرف سے انہیں دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کیں۔
شہاب علی صاحب FIXIT کے تخت بھائی میں Coordinator ہیں اور FIXIT کے سماجی کاموں کو دیکھتے ہیں، جبکہ علاقے میں فلاحی و سماجی سرگرمیوں میں بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی زندگی کے اس نئے سفر کو خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔