Gareeb Support Programme

Gareeb Support Programme سب کو متحد کرنا ۔قرآن ک اور حضرت محمد صلی اللّه الہی واله وسلم ۔ کی پیروی ک متا بک زندگی جینا ۔ اور جہاد کرنا ہمارا مقصد ہے ۔

26/05/2026

السلام علیکم اس بڑی عید پہ خاص طور پہ مستہک
لوگوں کا خاص خیال رکھیں شکریہ

18/05/2026

اسلامو علیکم ۔ یہ کوہلی کوٹ کی رہواسی ہے جس کو کسی نے ٹکر ماری جس کی وجہ سے اس کی دونو ں ڈانگے ٹوٹ گئے ہے ۔سول ہسپتال میں اایڈمن ہے اور کل اس کی opration ہے اور اس کی ذہین بھی سہی نہیں ہے ۔ اس کا کوئی نہیں ہے اس شوہر اس ک ساتھ ہے Bed نمبر 17
Patient Name ... Gori

آپ سے جو ہو سکے تعون کریں شکریہ ۔

12/03/2026

ماشاءاللہ٫٫ اللّٰہ کی مدد غریب اور مستحق لوگوں کو عید ک لیئے125 کپڑے دیئےخاس طور پی بچوں کو دیئے یے آپ سب کی تاؤں ک ساتھ ہوا شُکریہ اور یے ہم اور آپ سب کا فرض ہے شُکریہ

ماشاللہ ۔ اللّه  کی مدد  سے ۔ ہمارے پیارے نوجوان    با اخلاق با کردار  دوستوں  سے میٹنگ  ہوئیے  جن میں سب نے بھرپور تعاو...
07/03/2026

ماشاللہ ۔ اللّه کی مدد سے ۔ ہمارے پیارے نوجوان با اخلاق با کردار
دوستوں سے میٹنگ ہوئیے جن میں سب نے بھرپور تعاون کا اظہار کیا اور ساتھ ہی ساتھ اپنی زمیداری سمجھ ک اپنا فرض ادا کیا جن میں
Musslim aftaab Nizamani

Junaid Nizamani

Sheryar Nizamani

Abdull Rehman

شامل تھے ان سب دوستوں کا دل سے شکریہ ادا کیا ۔
ہماری دءا ہیں جو خیر ک کاموں کو اپنی ذمداری اور اپنا فرض سمجھتے ہیں۔۔ جزاکﷲ

ماشاللہ ۔ اللّه کی مدد سے ۔ آج ماتلی  شہر  کی با اخلاق با کردار شخصیتوں سے  میٹنگ  کی جس میں .Dr.zama shah Dr.Azam Nizam...
06/03/2026

ماشاللہ ۔ اللّه کی مدد سے ۔ آج ماتلی شہر کی با اخلاق با کردار شخصیتوں سے میٹنگ کی جس میں .
Dr.zama shah

Dr.Azam Nizamani

Mama shokat Nizamani

shali khan Nizamani

Hamind Nizamani

موجود تھے جن سب نے بھرپور حمایت کی اور حوصلہ افزائی کی
اللّہ ہمیں خیر ک کاموں میں متحد کریں اور ہم سب کو کامیاب کریں

05/03/2026

تنظیم ک لئے چھوٹا سا میسج اور ہم سب ک لئے سب پوری ویڈیو دیکھیں

23/02/2026

ماشاللہ ،اللہ کی مدد سے اور آپ سب ک تعون سے اپنا فرض ادا کرتے ہوے یہ ہم اور آپ سب کا فرض ہیں

23/02/2026

ماشاللہ الله کی مدد سے کام جاری ہیں یہ ہم اور آپ سب کا فرض ہیں شکریہ

21/02/2026

Address

Nizamani Muhala Matli Ward Number 1
Matli
72010

Telephone

+923473529997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gareeb Support Programme posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gareeb Support Programme:

Share