08/07/2026
کیا آپ تیراکی سیکھنا چاہتے ہیں یا اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا چاہتے ہیں؟
مسلم یوتھ لیگ میاں چنوں آپ کے لیے پیش کر رہی ہے ایک بہترین 12 روزہ تیراکی کورس۔
✅ ابتدائی افراد کے لیے موزوں
✅ تیراکی کی بنیادی اور جدید تکنیکیں
✅ پانی میں اعتماد اور حفاظت کی تربیت
✅ لائف سیونگ اور ابتدائی طبی امداد (First Aid & CPR) کا تعارف
📅 تاریخ: 17 جولائی تا 28 جولائی 2026
🕠 وقت: روزانہ صبح 5:30 بجے سے 9:00 بجے تک
💰 رجسٹریشن فیس: 3000 روپے
⚠️ محدود نشستیں!
اپنی رجسٹریشن جلد مکمل کریں۔
📞 رابطہ: 03000446609
مسلم یوتھ لیگ میاں چنوں