26/09/2026
🌟 خوشخبری! ضلع میانوالی کے شہریوں کے لیے بڑی طبی سہولت 🌟
فیملی ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر، گلبرگ چوک، میانوالی میں
4 اکتوبر، بروز اتوار اسلام آباد کے چار ماہر و پروفیسر ڈاکٹرز مریضوں کے معائنے کے لیے تشریف لا رہے ہیں۔ 03001781766
👨⚕️ پروفیسر ڈاکٹر فرخ عباس
MBBS, FCPS Urology
مروف انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد
🔹 گردے اور مثانے کے مسائل
🔹 پروسٹیٹ کے امراض
🔹 گردے کی پتھری
👨⚕️ پروفیسر ڈاکٹر سرفراز خان
MBBS, FCPS Medicine, FCPS Endocrinology
کیپیٹل ہسپتال، اسلام آباد
🔹 شوگر، بلڈ پریشر
🔹 تھائیرائڈ اور ہارمونز کے مسائل
🔹 بچوں میں چھوٹا قد،بڑا قد، بلوغت کے مسائل
👨⚕️ رجسٹرار ڈاکٹر وسیم اسد
MBBS, MD Gastroenterology & Hepatology
پمز ہسپتال، اسلام آباد
🔹 معدے، جگر اور نظامِ ہاضمہ کے مسائل
🔹 آنتوں کے مسائل
🔹 یرقان
👨⚕️ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء اللہ کاکڑ
MBBS, FCPS Medicine, FCPS Rheumatology
پمز ہسپتال، اسلام آباد
🔹 جوڑوں، ہڈیوں اور پٹھوں کے مسائل
🔹 کمر، گردن اور گھٹنوں کا درد
🔹 گٹھیا اور آرتھرائٹس
📍 مقام: فیملی ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر، گلبرگ چوک، میانوالی
📞 اپوائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے: 03001781766