Pharma Club MirpurKhas

Pharma Club MirpurKhas This page is designed to Spread Medical Knowledge💊🩺

میرپورخاص میں جہاں کہیں اور جب کہیں طب کے شعبے میں کسی مسیحا یا انسانی روپ میں فرشتہ صفت انسان کا ذکر ہوتا ہے۔ تو وہیں ا...
20/07/2026

میرپورخاص میں جہاں کہیں اور جب کہیں طب کے شعبے میں کسی مسیحا یا انسانی روپ میں فرشتہ صفت انسان کا ذکر ہوتا ہے۔ تو وہیں ایک شریف النفس، ہمدرد، ملن سار، سادہ مزاج، خوف خدا رکھنے والے، اور شفیق و با اخلاق ضعیف العمر، ہر دلعزیز ، مشہور و معروف ڈاکٹر محترم جناب سرجن ڈاکٹر اقبال کھتری صاحب کا نام سر فہرست ہوتا ہے۔ فلاح انسانیت کیلئے آپ کی بے لوث و لازوال خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں، میرپورخاص اور مضافات کا ہر شہری آپکی عظیم خدمات کا معترف ہے ۔ضعیف المعری کے باوجود غریب مریضوں کیلئے آپکی بے لوث و بلا تفریق خدمات ہمیشہ تاریخ کا حصّہ رہیں گی۔

اور انشاءاللہ العزیز مستقبل میں آپکی لازوال و بے مثال خدمات میرپورخاص کی تاریخ میں ہمیشہ سنہرے حروف سے لکھی جائیں گی۔ آپ صرف ایک غریب پرور ڈاکٹر ہی نہیں بلکہ ایک شفیق و رحم دل و ہمدرد انسان بھی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آپ اپنی بے لوث خدمات و ہمدردانہ روئیے کے سبب روزانہ کی بنیاد پر نا صرف سینکڑوں نادار و مستحق مریضوں کا معائنہ انتہائی مناسب فیس پر کرتے ہیں بلکہ ساتھ ساتھ انتہائی نادار و مستحق مریضوں کو اپنے ذاتی خرچے پہ ادویات بھی فراہم کرتے ہیں۔

یہی نہیں بلکہ آپ کی گراں قدر خدمات طب کے علاوہ فلاح و بہبود کیلئے بھی نمایاں ہیں۔ بہت کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ آپ نے کئی غریب و یتیم بچیوں کے گھر بسائے ہیں۔ اس بات کا ہم حلفیہ اعتراف کرتے ہیں کیوں کہ ایک غریب باپ کی بچی کی شادی کیلئے جہیز خریداری کیلئے ڈاکٹر اقبال کھتری صاحب سے ملاقات ہوئی تو آپ نے بلا جھجک آمنا و صدقنا اس یتیم بچی کے جہیز خریداری کیلئے لبیک کہہ کر اس بچی کا گھر بسایا۔ معلوم ہوا کہ ڈاکٹر اقبال کھتری صاحب وہی ڈاکٹر ہیں جنہیں مسیحائی کے لقب سے نوازا گیا ہے۔

گزشتہ روز سے ڈاکٹر اقبال کھتری صاحب کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کردار کشی پر مبنی مزموم مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔جس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔اس مزموم مہم جوئی کے خلاف نا صرف فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے نمائندگان بلکہ میرپورخاص کا ہر شہری ڈاکٹر اقبال کھتری صاحب کے ساتھ کھڑا ہے۔
ڈاکٹر اقبال کھتری صاحب آپ اکیلے نہیں ہیں۔۔۔۔

12/07/2026

Hilton Pharma's Mpk Team Aggressively Participated in Camp and Providing Free Medicines in Lal Mandir Free Mega Camp To Patients..

Pharma Club Mirpurkhas
11/07/2026

Pharma Club Mirpurkhas

میرپورخاص ہلٹن فارما کے سینئر ایریا مینیجر دین محمد صاحب لال مندر میگا کیمپ میں اپنی ٹیم کے ساتھ شریک ہیں۔ ڈاکٹر جے پرکا...
10/07/2026

میرپورخاص ہلٹن فارما کے سینئر ایریا مینیجر دین محمد صاحب لال مندر میگا کیمپ میں اپنی ٹیم کے ساتھ شریک ہیں۔ ڈاکٹر جے پرکاش صاحب اور اشوک کھیمانی صاحب کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ۔۔۔۔

لال مندر میرپورخاص میں پنچائیت کے سربراہ لچھمن داس کی سربراہی میں ایک روزہ فری میگا میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ ...
10/07/2026

لال مندر میرپورخاص میں پنچائیت کے سربراہ لچھمن داس کی سربراہی میں ایک روزہ فری میگا میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں میرپورخاص کے مشہور و معروف فزیشن ڈاکٹر راج کمار صوفی، ڈاکٹر اے بی راجڑ اور دیگر نے مریضوں کا نا صرف مفت معائنہ کیا بلکہ ساتھ ساتھ ادویات بھی فراہم کیں۔ کیمپ کیلئے مختلف فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بڑی تعداد میں نا صرف ادویات فراہم کیں بلکہ مختلف امراض کے ٹیسٹ بھی کئے گئے۔
اس موقع پر پنچائیت کے سربراہ لچھمن داس اور ڈاکٹروں نے فارماسیوٹیکل کمپنیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
کیمپ میں چیئرمین کامران احمد قریشی، ڈاکٹر جے پرکاش، ڈاکٹر اشوک کھیمانی اور دیگر بھی مود تھے۔۔۔

10/07/2026

🩺💊
لال مندر میرپورخاص میں پنچائیت کے سربراہ لچھمن داس کی سربراہی میں ایک روزہ فری میگا میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں میرپورخاص کے مشہور و معروف فزیشن ڈاکٹر راج کمار صوفی، ڈاکٹر اے بی راجڑ اور دیگر نے مریضوں کا نا صرف مفت معائنہ کیا بلکہ ساتھ ساتھ ادویات بھی فراہم کیں۔ کیمپ کیلئے مختلف فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بڑی تعداد میں نا صرف ادویات فراہم کیں بلکہ مختلف امراض کے ٹیسٹ بھی کئے گئے۔
اس موقع پر پنچائیت کے سربراہ لچھمن داس اور ڈاکٹروں نے فارماسیوٹیکل کمپنیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
کیمپ میں چیئرمین کامران احمد قریشی، ڈاکٹر جے پرکاش، ڈاکٹر اشوک کھیمانی اور دیگر بھی مود تھے۔۔۔

20/06/2026

کیا واقعی ایسا ہے ؟؟؟

19/06/2026
19/06/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی خبر سنتے ہی فارماسیوٹیکل انڈسٹری سمیت دیگر سیلز سوسائٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔۔۔۔🏍️🛵

Address

Near Doctor Plaza New Town Mirpurkhas
Mirpur Khas
69000

Telephone

+923362777922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pharma Club MirpurKhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pharma Club MirpurKhas:

Shortcuts

Share