Choudhary Farm Mirpurkhas

Choudhary Farm Mirpurkhas Choudhary Farm Mirpurkhas
contact 03019392857
Our trademark is Arain666, —Recieving export orders

23/06/2026

سیزن ختم ہوا، الوداع!

الحمداللہ سیزن 2026 بہت اچھا رہا۔ اس سال آپ سب کے تعاون اور اعتماد کا تہہ دل سے شکریہ۔

جن بھائیوں کے آرڈرز ہم اس سال مکمل نہیں کر سکے، ان سے ہم معذرت چاہتے ہیں۔ زیادہ ڈیمانڈ اور محدود اسٹاک کی وجہ سے ہم تمام آرڈرز وقت پر پورے نہیں کر سکے۔

اسی وجہ سے ہم نے بروقت بکنگ بند کر دی تھی تاکہ کسی کو زیادہ انتظار نہ کرنا پڑے، اور جو آرڈرز پہلے سے تھے ان کو مکمل توجہ کے ساتھ پورا کیا جا سکے۔

اب اس وقت صرف ریڈ کنگ (لال بادشاہ) ورائٹی دستیاب ہے۔ سندھڑی اور چونسہ فی الحال موجود نہیں ہیں۔

ان شاءاللہ اگلے سیزن میں بہتر پلاننگ اور بروقت بکنگ کے ساتھ دوبارہ خدمت کا موقع ملے گا۔

23/06/2026

mango ki fielding set ha

23/06/2026

cheku nursery

23/06/2026

درخت سے فل اسپیڈ میں آم نیچے، اور نیچے کیچ پر کیچ!
ماشاء اللہ ٹیم ورک اور مہارت کا بہترین مظاہرہ

23/06/2026

mango catch miss

22/06/2026

“یہ دونوں آم اتنے چمکدار کیوں لگ رہے ہیں؟ ماہرین اس کی اصل وجہ بتائیں—قدرتی چمک ہے یا کوئی خاص ٹریٹمنٹ

21/06/2026
21/06/2026

dildar sheedi ❤️😂

20/06/2026

درخت کی اونچائی سے آم، ہاتھوں کی مہارت سے محفوظ! 🥭🌳

روایتی انداز میں آم توڑنے اور کیچ کرنے کا منظر۔ #

20/06/2026

subhanallah ❤️

Address

Mirwah
Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudhary Farm Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Choudhary Farm Mirpurkhas:

Share