Dr. Aqsa Atta

Dr. Aqsa Atta Food as Medicine 💊
(1)

صرف پروٹین ہی کافی نہیں! 🥗ایک متوازن غذا کے لیے فائبر، صحت مند چکنائیاں، کیلشیم اور آئرن بھی ضروری ہیں۔اپنی پلیٹ کو متوا...
23/08/2026

صرف پروٹین ہی کافی نہیں! 🥗

ایک متوازن غذا کے لیے فائبر، صحت مند چکنائیاں، کیلشیم اور آئرن بھی ضروری ہیں۔

اپنی پلیٹ کو متوازن بنائیں، کیونکہ صحت صرف پروٹین سے نہیں، مکمل غذائیت سے بنتی ہے۔

23/08/2026

Constipation is not always about what you eat—it can also be about what your daily diet is missing.

10 foods that can naturally support better bowel movements and healthier digestion.

Adding more fiber, drinking enough water, and staying active can help keep your digestive system regular. If constipation is a regular problem, don’t ignore it—small daily changes can make a big difference.

Save this video and share it with someone who needs better digestion.

Which food do you eat regularly? Comment below.

Feeling sleepy, heavy, or unusually tired after eating is something you shouldn’t ignore, especially if it happens regul...
23/08/2026

Feeling sleepy, heavy, or unusually tired after eating is something you shouldn’t ignore, especially if it happens regularly. It can be related to a sharp rise and fall in blood sugar after meals, particularly when your meal is high in refined carbs or added sugar. It does NOT automatically mean your insulin is high or that you have diabetes.

If your meals are consistently unbalanced, over time this may contribute to insulin resistance and poor metabolic health, increasing the risk of problems such as type 2 diabetes, high blood pressure, and chronic inflammation. Insulin resistance is also commonly associated with PCOS.

Your food should give you energy, not make you feel extremely sleepy. Try building balanced meals with protein, vegetables, fiber, healthy fats, and better-quality carbohydrates instead of relying heavily on sugary or refined foods.

If post-meal sleepiness is happening frequently, don’t just treat the symptom—look at what is on your plate.

If you want to understand what your body needs and create a personalized diet plan, book a consultation with me.

میگنیشیم کی کمی صرف ایک دو غذائیں کھانے سے فوراً پوری نہیں ہوتیمتوازن غذا، مناسب مقدار اور جسم کی ضروریات کو سمجھنا زیاد...
22/08/2026

میگنیشیم کی کمی صرف ایک دو غذائیں کھانے سے فوراً پوری نہیں ہوتی

متوازن غذا، مناسب مقدار اور جسم کی ضروریات کو سمجھنا زیادہ اہم ہے۔ اگر آپ کو میگنیشیم کی کمی کا شک ہے تو خود سے سپلیمنٹ لینے کے بجائے ماہرِ صحت سے مشورہ کریں۔

اپنی صحت کو اندازوں پر نہیں، درست معلومات پر ترجیح دیں

22/08/2026

22/08/2026

Waking up more than once at night to urinate? It may not always be your bladder—your daytime habits could be the real culprit.

Don’t ignore the signs. Watch till the end to learn which daily habits may be disturbing your sleep. Follow for more evidence-based health and nutrition tips.

کیا آپ بھی وزن کم کرنے کے لیے کچھ بھی کر رہے ہیں؟کھانا چھوڑ دیا، روٹی چھوڑ دی، چاول چھوڑ دیے، دن بھر بھوکے رہتے ہیں، کبھ...
21/08/2026

کیا آپ بھی وزن کم کرنے کے لیے کچھ بھی کر رہے ہیں؟
کھانا چھوڑ دیا، روٹی چھوڑ دی، چاول چھوڑ دیے، دن بھر بھوکے رہتے ہیں، کبھی صرف سلاد پر گزارا، کبھی صرف ایک وقت کھانا… اور پھر بھی وزن کم نہیں ہو رہا؟

شاید آپ بھی Crash Dieting کے چکر میں پھنس گئے ہیں۔

Crash Diet وہ طریقہ ہے جس میں انسان بہت کم کیلوریز لیتا ہے، کھانا انتہائی محدود کر دیتا ہے اور بہت کم وقت میں بہت زیادہ وزن کم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

شروع میں وزن تیزی سے کم ہوتا ہے اور آپ کو لگتا ہے کہ “بس! اب میرا وزن کم ہو رہا ہے۔”
لیکن کچھ عرصے بعد وزن رک جاتا ہے… اور آپ مزید کھانا کم کر دیتے ہیں۔

پھر جسم تھکنے لگتا ہے، کمزوری محسوس ہوتی ہے، بھوک اور cravings بڑھنے لگتی ہیں، مسلز بھی کم ہو سکتے ہیں اور بعض لوگوں میں بال گرنے جیسے مسائل بھی سامنے آ سکتے ہیں۔

اور سب سے زیادہ تکلیف دہ بات؟

جب آپ یہ سخت ڈائٹ چھوڑ کر دوبارہ معمول کے مطابق کھانا شروع کرتے ہیں تو وزن واپس آنے لگتا ہے۔ کبھی وہی وزن، کبھی اس سے بھی زیادہ۔

پھر آپ خود کو قصوروار سمجھنے لگتے ہیں:
“مجھ سے ڈائٹ کیوں نہیں ہوتی؟”
“میں اتنی کوشش کرتی ہوں پھر بھی وزن کیوں نہیں کم ہوتا؟”
“میں تو تقریباً سب کچھ چھوڑ چکی ہوں، پھر بھی فرق کیوں نہیں پڑ رہا؟”

لیکن شاید مسئلہ آپ کی محنت نہیں… طریقہ ہے۔

وزن کم کرنے کے لیے خود کو بھوکا رکھنا ضروری نہیں۔
آپ کو ایسا متوازن پلان چاہیے جس میں جسم کو مناسب غذائیت ملے، چربی کم ہو، مسلز زیادہ محفوظ رہیں اور سب سے بڑھ کر… آپ اس روٹین کو لمبے عرصے تک جاری رکھ سکیں۔

اگر آپ بھی بار بار Crash Dieting کر کے وزن کم اور دوبارہ gain کر رہے ہیں، تو اب خود کو سزا دینا چھوڑیں۔

صحیح طریقے سے وزن کم کریں، تاکہ اس بار صرف وزن کم نہ ہو… بلکہ آپ اپنی صحت، توانائی اور اعتماد بھی واپس حاصل کریں۔

میں آپ کے لیے آپ کی روٹین، جسم اور goals کے مطابق Personalized Diet Plan تیار کرتی ہوں، تاکہ آپ بھوکے رہنے کے بجائے صحیح طریقے سے وزن کم کر سکیں۔

21/08/2026

Never skip carbs nutrition

Dr Aqsa Atta. .
21/08/2026

Dr Aqsa Atta. .

ہر وٹامن یا غذائی جزو ہر شخص کے لیے ضروری نہیں ہوتا۔صحیح انتخاب ہمیشہ آپ کی غذا، جسم کی ضرورت اور صحت کی صورتحال کے مطاب...
21/08/2026

ہر وٹامن یا غذائی جزو ہر شخص کے لیے ضروری نہیں ہوتا۔

صحیح انتخاب ہمیشہ آپ کی غذا، جسم کی ضرورت اور صحت کی صورتحال کے مطابق ہونا چاہیے۔

اندازے سے نہیں، ضرورت کے مطابق غذائی اجزاء کا انتخاب کریں۔

Address

Dr Aqsa Atta Wellness Clinic
Multan
66000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Aqsa Atta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Aqsa Atta:

Shortcuts

Share

Category