14/09/2026
🦟 ڈینگی سیزن شروع ہو گیا ہے!
ڈینگی سے بچاؤ کے لیے احتیاط کریں:
• گھر اور اردگرد پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔
• مچھر سے بچاؤ کے لیے مچھر دانی/ریپلینٹ استعمال کریں۔
• تیز بخار، شدید جسم درد یا کمزوری کی صورت میں بروقت چیک اپ کروائیں۔
🏥 احساس کلینک اڈا لاڑ
📞 03014862816