30/08/2026
کیا ہر Ovarian Cyst کا مطلب آپریشن ہے؟
ضروری نہیں۔ ہر سسٹ کی نوعیت، سائز اور علامات مختلف ہوتی ہیں، اسی لیے علاج کا فیصلہ بھی ہر مریضہ کے لیے الگ ہوتا ہے۔
بعض سسٹ خود بخود ختم ہو جاتے ہیں، جبکہ کچھ میں باقاعدہ نگرانی، دوا یا سرجری کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
صرف سسٹ کی تشخیص پر گھبرانے کے بجائے، درست تشخیص اور ماہر گائناکالوجسٹ کی رہنمائی ضروری ہے