Pak Fresh OPALS

Pak Fresh OPALS Dil say
Pakistani we promote Poultry, Live stock & Orgainic food.

ملٹی گریِن آٹا خون میں شوگر کی مقدار کو مناسب سطح پر برقرار رکھنے اور موٹاپے کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ دل کی شری...
28/01/2024

ملٹی گریِن آٹا خون میں شوگر کی مقدار کو مناسب سطح پر برقرار رکھنے اور موٹاپے کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ دل کی شریانوں میں چربی جمنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک، معدے کی تیزابیت سے پیدا ہونے والی سوزش، جگر میں چربی جمع ہونے کے باعث یرقان، بلڈپریشر کی بیماری اور خون میں کولیسٹرول و چکنائیوں کی کثرت جیسے امراض کو ختم کرنے میں کلیدی/ اہم کردار ادا کرتا ہے۔
'پاک فریش اوپلز کثیر اناج آٹا' گندم، مکئی، سوہانجنا (مورنگا)، جوار، باجرہ، جوء، السی، کالےچنے اور کچھ دیگر اجزاء کی انتہائی متناسب آمیزش سے تیار کیا گیا ہے۔ اس کا استعمال ہر عمر کے افراد کیلئے فائدہ مند ہے۔ بالخصوص صحت کے دیرینہ مسائل کے شکار افراد کی صحتیابی میں انتہائی مفید ہے۔ مختلف بیماریوں کے حوالے سے اس کے باقاعدہ استعمال کے فوائد درج ذیل ہیں۔
1۔ قوت مدافعت کو بڑھا کر بیماریوں کے خطرے کے خلاف جسم کے دفاعی نظام کو مضبوط بناتا ہے۔
2- شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔
2- نظام ہاضمہ کو درست کرتا ہے۔
3- انتڑیوں کی سوزش کو ختم کرتا ہے۔
4- موٹاپے کو ختم کرتا ہے۔
5- دل کی بیماریوں کو روکتا ہے۔
7- کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے۔
8- فالج کے خطرے کو کم کرتا ہے۔
پاک فریش ملٹی گریِن آٹے کی تیاری میں مریضوں کی صحت کی حفاظت کے ساتھ ساتھ عوام الناس کی سہولت کو بھی مد نظر رکھا گیا ہے۔

17/09/2023

For more info 03247832711
11/04/2023

For more info 03247832711

03/09/2022

Heera for sale location Jahanian price 12k 03247832711ky filter ni ha.

Address

Muzaffargarh, Punjab
Multan
464228

Telephone

+923247832711

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Fresh OPALS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Fresh OPALS:

Share