Siddiqui General Store

Siddiqui General Store Deal in all kind of cosmetics, Perfumes, cufflinks, fancy buttons and variety of laces.

Ab apnay Jazz Super 4G pe urao free Facebook aur WhatsApp ke mazay, all day long! Offer subscribe karne kelie apne Jazz ...
23/11/2018

Ab apnay Jazz Super 4G pe urao free Facebook aur WhatsApp ke mazay, all day long! Offer subscribe karne kelie apne Jazz Warid number se abhi *499 # milao.

15/10/2018

خبردار ہوشیار...

وہ تمام موبائل فون جو جو PTA سے رجسٹرڈ نہیں ہیں 20 اکتوبر 2018 کے بعد خود بخود بند ہو جائیں گے...

لہذا اپنے موبائل کی فوری تصدیق کر لیں تا کہ پریشانی سے بچ سکیں...

تصدیق کا طریقہ:

اپنے موبائل سے ڈائل کریں۔
* #06 #

آپکے موبائل کا IMEI نمبر آ جائے گا...
اس نمبر کو 8484 پر ایس ایم ایس کریں...

تصدیق کرنے پر 3 قسم کے رزلٹ آئیں گے۔ جن کی وضاحت درج ذیل ہے:
1- IMEI Compliant
آپ کا موبائل PTAاور GSMA نیٹ ورک سے رجسٹرڈ اور تصدیق شدہ ہے۔

2- Valid IMEI
آپ کے موبائل کا IMEI کوڈ GSMA سے تصدیق شدہ ہے لیکن PTA سے تصدیق شدہ نہیں ہے۔ موبائل کو رجسٹر کروانے کے لیے PTA سے رابطہ کریں۔

3- Invalid IMEI
آپ کا موبائل GSMA اور PTA دونوں سے رجسٹرڈ اور منظور شدہ نہیں ہے۔

اگر تصدیق کے بعد پہلا رزلٹ آتا ہے۔ IMEI Compliant آتا ہے تو اسکا مطلب ہے آپ کا موبائل PTA سے تصدیق شدہ ہے اور 20 اکتوبر کے بعد بلاک نہیں ہوگ۔

اگر رزلٹ Valid IMEI آتا ہے، تو آپ کو اپنا موبائل PTA سے رجسٹر کروانا پڑے گا ورنہ وہ بلاک ہو جائے گا۔

اگر رزلٹ Invalid IMEI آتا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ جعلی/ٹیمپر شدہ موبائل استعمال کر رہے ہیں۔ اس موبائل کی تصدیق نہیں ہو سکتی۔ یہ موبائل 20 اکتوبر کے بعد بلاک ہو جائے گا۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتےداروں داروں سے شیئر کریں تا کہ نقصان سے بچ سکیں...

13/06/2018

*خوشخبری*
آج رات سے 100کے لوڈ پر 100ملے گا تمام موبائل کمنیز کا اعلان یہ ریلیف صرف 15روز کے لئے ہو گا 15روز میں ٹیکس کا نیا میکنزم بنایا جائے گا

Ab Saudi Arab Call karain 50% kam rate main – Baghair koi code milai!
19/01/2018

Ab Saudi Arab Call karain 50% kam rate main – Baghair koi code milai!

19/01/2018
  New Sim offer
29/09/2017

New Sim offer

اہلیان پاکستان و ملتان کو ستر واں یوم آزادی مبارک۔ اللّٰہ پاک اس ملک کو اندرونی بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمائے۔۔ اس کو تو...
13/08/2017

اہلیان پاکستان و ملتان کو ستر واں یوم آزادی مبارک۔ اللّٰہ پاک اس ملک کو اندرونی بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمائے۔۔ اس کو توڑنے والوں کی طاقت کو توڑ دے۔ آمین ۔یوم آزادی پاکستان زندہ باد

12/07/2017

Address

593 C, Gol Plot Mumtazabad
Multan
60600

Opening Hours

Monday 10:15 - 21:00
Tuesday 10:15 - 21:00
Wednesday 10:15 - 21:00
Thursday 10:15 - 21:00
Friday 10:30 - 12:30
Saturday 10:30 - 21:00
Sunday 10:30 - 21:00

Telephone

03006351596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siddiqui General Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Siddiqui General Store:

Share