SkyVet Agri-Plastics

SkyVet Agri-Plastics we use only top Quality imported plastic to manufacture our products.

We are the Agri Plastics Manufacturers, catering to a wide range of industries, ranging from Agro Chemical to pharmaceutical, providing the HDPE Plastic bottles & Jars.

17/03/2024

‏لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ، ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے۔
جواب
👇
جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے وہ سفید پوش ہے.
کسی بینک کے باہر کھڑا گارڈ سفید پوش ہے.
آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون.
گلی میں غبارے بیچنے والا.
چھان بورا خریدنے والا سفید پوش ہے.
کسی درخت کے سائے یا دھوپ میں کھڑا سبزی فروش بوڑھا سفید پوش ہے.
روزے کے ساتھ گھر گھر بائیک پہ فوڈ پانڈا پہنچانے والا نوجوان سفید پوش ہے.
کسی چوک میں دھوپ میں بیٹھ کر جوتے پالش اور گانٹھنے والا.
گلی کا خاکروب سفید پوش ہے.
آپ کے قریبی پارک کا مالی.
کسی مسجد میں پندرہ ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا امام سفید پوش ہے.
ورکشاپ پہ کام کرنے والے بارہ تیرہ سالہ بچے سفید پوش ہیں.
سارا دن دھوپ میں سخت کام کرنے والا مزدور سفید پوش ہے.
کسی گھر کا واحد کمانے والا فرد سفید پوش ہے.
آپ کے خاندان میں بھی کئی سفید پوش ہوں گے۔
ان کو تلاش کیجیے
چہروں سے پہچانیے ۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں میں ان کے گھروں میں چپکے سے دے آئیے
شکریہ

Manqooled, ☺

11/03/2024
چائے کے چاہنے والوں کے نام 🧡
28/02/2024

چائے کے چاہنے والوں کے نام 🧡

نبیﷺ کا فرمان
28/01/2024

نبیﷺ کا فرمان



25/12/2023

کاشتکاروں کے نام اہم پیغام
*** فصلوں کا کورے سے تحفظ

Dairy Farming
29/11/2023

Dairy Farming

Copper Mineral Block available at SkyVet Agri Solutions Center.
05/11/2023

Copper Mineral Block available at SkyVet Agri Solutions Center.


Address

Industrial Estate Area
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SkyVet Agri-Plastics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SkyVet Agri-Plastics:

Share