20/06/2026
سُمراء ہومیوپیتھک کلینک
ہیٹ اسٹروک (Heat Stroke)
شدید گرمی کے باعث جسم کا درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ جانا ہیٹ اسٹروک کہلاتا ہے، جو بروقت علاج نہ ہونے پر جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
اہم علامات: • تیز بخار
• چکر آنا
• شدید کمزوری
• سر درد
• بے ہوشی یا الجھن
احتیاط: • دھوپ میں غیر ضروری نکلنے سے گریز کریں۔
• زیادہ پانی اور مشروبات استعمال کریں۔
• ہلکے اور ڈھیلے کپڑے پہنیں۔
• بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں۔
ایمرجنسی علاج: • مریض کو فوراً ٹھنڈی جگہ منتقل کریں۔
• جسم پر ٹھنڈے پانی کی پٹیاں رکھیں۔
• پانی یا ORS پلائیں (اگر مریض ہوش میں ہو)۔
• فوری طبی امداد حاصل کریں۔
ہمہ قسم امراض کے علاج کے بارے میں فری کنسلٹ کریں۔
ڈاکٹر بلال سعید
ہومیوپیتھک جنرل فزیشن
📍 طارق آباد چوک نزد خانیوال روڈ، رشید آباد ملتان
📞 0320-8725918