Healthy eating tips

Healthy eating tips بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم! Healthy eating tips page pr

Quran Urdu Translation
09/06/2026

Quran Urdu Translation

Quran Urdu translation/Surah Radd ...

29/05/2026

Quran Urdu translation

26/05/2026

Qurbani ka gosht and precautions for Health|Eid ik Azha Health Tips|| Prevent Acidity Ater Eating Meat!قربانی کا گوشت کھانا سُنت ہے!مگر صحت مند زندگی کے لیے...

قربانی کا گوشت کھانا سُنت ہے!مگر صحت مند زندگی کے لیے اہم ہدایات
26/05/2026

قربانی کا گوشت کھانا سُنت ہے!مگر صحت مند زندگی کے لیے اہم ہدایات



Qurbani ka gosht and precautions for Health|Eid ik Azha Health Tips|| Prevent Acidity Ater Eating Meat!قربانی کا گوشت کھانا سُنت ہے!مگر صحت مند زندگی کے لیے...

" جو میدان عرفہ پر نہیں رُک سکتا؛ وہ اللہ کی قائم کردہ حدود پر رک جائے!اور جو مزدلفہ میں رات نہیں گزار سکتا؛ وہ اللہ کے ...
26/05/2026

" جو میدان عرفہ پر نہیں رُک سکتا؛ وہ اللہ کی قائم کردہ حدود پر رک جائے!
اور جو مزدلفہ میں رات نہیں گزار سکتا؛ وہ اللہ کے نزدیک آنے اور اُس کا قرب پانے کیلئے اُس کی اطاعت میں رات گزارے!
اور جو منیٰ پر قربانی نہیں کر سکتا؛ اُسے چاہیے کہ اپنی خواہشات کو قربان کر دے، تا کہ وہ اُس کے ذریعے اپنے مقصد حیات کو پا سکے!
اور جو خانہ کعبہ تک نہیں پہنچ سکتا؛ کیونکہ وہ دور ہے، تو پھر کعبہ کے ربّ کی طرف لپکے؛ کہ بیشک وہ تو اُس کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے!

امام ابنِ رجب رحمه الله || لطائف المعارف : ٦٣٣

#عشرة ذي الحجة_٢٨

Quran Urdu Translation
21/05/2026

Quran Urdu Translation

Quran Urdu translation #...

21/05/2026

Quran Urdu Translation

21/05/2026

🌙 میرے اخلاق، میرے معاملات… اور ذوالحجہ کے دس قیمتی ترین دن 🌙

*ذوالحجہ کے یہ دن صرف عبادت بڑھانے کے نہیں…*

بلکہ اپنے اخلاق اور معاملات کو خوبصورت بنانے کے دن بھی ہیں۔
👈نماز پڑھ لینا آسان ہے

لیکن غصے میں خود کو روک لینا مشکل ہے۔

👈تلاوت کر لینا آسان ہے…
لیکن کسی کو معاف کر دینا بڑا عمل ہے۔

کئی لوگ سجدے لمبے کرتے ہیں
*مگر زبانیں دوسروں کے دل زخمی کر دیتی ہیں…*
حالانکہ اللہ تعالیٰ کو وہ دل بھی بہت عزیز ہیں
*جنہیں ہم اپنے رویّوں سے توڑ دیتے ہیں*۔ 💔

🌸*ذوالحجہ کا اصل حسن یہ بھی ہے کہ*:

ہمارے لہجے نرم ہو جائیں
معاملات صاف ہو جائیں
وعدے سچے ہو جائیں
دل حسد سے پاک ہو جائیں
اور گھر کا ماحول سکون والا ہو جائے

📖 یاد رکھیں:

🔅حسنِ اخلاق بھی عبادت ہے۔

🔅کسی کو عزت دینا بھی صدقہ ہے۔

🔅اور کسی کی غلطی معاف کرنا بھی اللہ کو پسند ہے۔
🐑 قربانی صرف جانور کی نہیں…

👈*اپنی انا، ضد، غصے اور بدزبانی کی بھی کریں۔*

🌷 آج کا چھوٹا عہد:
“میں ان *دنوں میں اپنی عبادت کے ساتھ اپنے اخلاق کو بھی خوبصورت بناؤں گی ان شاء اللہ۔*

حج کے دنوں (ذوالحجہ کے پہلے 10 دن) میں کثرت سے ذکر، تکبیراتِ تشریق، استغفار اور یومِ عرفہ کی خاص دعا پڑھنا سنت سے ثابت ہ...
21/05/2026

حج کے دنوں (ذوالحجہ کے پہلے 10 دن) میں کثرت سے ذکر، تکبیراتِ تشریق، استغفار اور یومِ عرفہ کی خاص دعا پڑھنا سنت سے ثابت ہے

Address

Multan Cantt
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Healthy eating tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share