Anwer Online Shop

Anwer Online Shop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anwer Online Shop, Health Food Shop, Munda Qala.

زیتونی پنجیری جسکا ذائقہ لاجواب، طاقت کا تو مت پوچھے ❤️کیا آپ دیہی پنجیری جانتے ہیں ؟اگر نہیں تو آج ہم آپ کو "دیہی پنجیر...
22/08/2025

زیتونی پنجیری جسکا ذائقہ لاجواب، طاقت کا تو مت پوچھے ❤️

کیا آپ دیہی پنجیری جانتے ہیں ؟
اگر نہیں تو آج ہم آپ کو "دیہی پنجیری" کے فوائد بتائیں گے

پنجیری مختلف ڈرائی فروٹ اور قدرتی اشیاء سے مرکب ایک مشہور خوراک ہے، ویسے تو یہ پاکستان کے مشہور سوغات میں سے ہے مگر ہم اسے ایک نئے نسخے میں ڈال چکے ہیں، جس کی افادیت اور رزلٹ عام پنجیری سے بہت زیادہ، جلد اور پایہ دار ہوگا.
(اس وجہ سے ہم نے اس کا نام قدرے تبدیل کرکے "دیہی پنجیری" رکھا ہیں )

" پنجیری" اگر دماغی و اعصابی کمزوری، ذہنی و جسمانی تھکاوٹ، کمر، گھٹنوں اور جوڑوں کا درد دور کرنے کیلئے لازوال تخفہ ہے تو "دیہی پنجیری" مَردوں میں نئی جان ڈالنے حاملہ اور دودھ دینی والی خواتین کیلئے بھی قدرت کا ایک معجزہ ہے.

گھر میں بنایا ہوا یہ خالص سوغات آپ کو کہیں بھی اوریجنل اور سو فیصد قدرتی نہیں ملیگا، اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ عام پنجیری جیسے نہیں بلکہ اس میں بہت سی اضافی اشیاء شامل کی گئے ہیں، بس ایک مرتبہ آزمانہ شرط ہے، انشاء اللہ اس کے بعد ہم فیڈبیک کے منتظر رہینگے.

نوٹ: "دیہی پنجیری" مکمل قدرتی اشیاء سے بنائی گئی ہے، کسی بھی بے اطمینانی کی صورت میں بخوشی قابل واپسی ہوگی .

اجزاء ترکیبی

1) کاجو
2) پستہ
3) بادام
4) اخروٹ
5) زعفران
6) شہد
7) دیسی گھی
8) کشمش
9) تل
10) چار مغز
11) ہلدی
12) کلونجی
13) سوجھی
14) الائچی
15) گڑ
16) چنا
17) چھوارہ
18) گوند کتیرا
19) گوند پلائی
20) خشخاش
21) پھول مکھانی
22) السی
23) نر کھجور

آرڈر کنفرم کرنے یا مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03159072645

منہ میٹھا کیجئے! #سلیمانیـمیوہ بادام کاجو پستہ تل زعفران اخروٹ اسٹککشمش کھجورشہدابھی واٹساپ  پر رابطہ کریں اور اپنے سردی...
12/11/2024

منہ میٹھا کیجئے!
#سلیمانیـمیوہ
بادام
کاجو
پستہ
تل
زعفران
اخروٹ
اسٹک
کشمش
کھجور
شہد
ابھی واٹساپ پر رابطہ کریں اور اپنے سردیوں کے شروعات کو خوب دوبالا کرے
03159072645

زیتونی پنجیری جسکا ذائقہ لاجواب، طاقت کا تو مت پوچھے ❤️کیا آپ دیہی پنجیری جانتے ہیں ؟اگر نہیں تو آج ہم آپ کو "دیہی پنجیر...
10/10/2024

زیتونی پنجیری جسکا ذائقہ لاجواب، طاقت کا تو مت پوچھے ❤️

کیا آپ دیہی پنجیری جانتے ہیں ؟
اگر نہیں تو آج ہم آپ کو "دیہی پنجیری" کے فوائد بتائیں گے

پنجیری مختلف ڈرائی فروٹ اور قدرتی اشیاء سے مرکب ایک مشہور خوراک ہے، ویسے تو یہ پاکستان کے مشہور سوغات میں سے ہے مگر ہم اسے ایک نئے نسخے میں ڈال چکے ہیں، جس کی افادیت اور رزلٹ عام پنجیری سے بہت زیادہ، جلد اور پایہ دار ہوگا.
(اس وجہ سے ہم نے اس کا نام قدرے تبدیل کرکے "دیہی پنجیری" رکھا ہیں )

" پنجیری" اگر دماغی و اعصابی کمزوری، ذہنی و جسمانی تھکاوٹ، کمر، گھٹنوں اور جوڑوں کا درد دور کرنے کیلئے لازوال تخفہ ہے تو "دیہی پنجیری" مَردوں میں نئی جان ڈالنے حاملہ اور دودھ دینی والی خواتین کیلئے بھی قدرت کا ایک معجزہ ہے.

گھر میں بنایا ہوا یہ خالص سوغات آپ کو کہیں بھی اوریجنل اور سو فیصد قدرتی نہیں ملیگا، اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ عام پنجیری جیسے نہیں بلکہ اس میں بہت سی اضافی اشیاء شامل کی گئے ہیں، بس ایک مرتبہ آزمانہ شرط ہے، انشاء اللہ اس کے بعد ہم فیڈبیک کے منتظر رہینگے.

نوٹ: "دیہی پنجیری" مکمل قدرتی اشیاء سے بنائی گئی ہے، کسی بھی بے اطمینانی کی صورت میں بخوشی قابل واپسی ہوگی .

اجزاء ترکیبی

1) کاجو
2) پستہ
3) بادام
4) اخروٹ
5) زعفران
6) شہد
7) دیسی گھی
8) کشمش
9) تل
10) چار مغز
11) ہلدی
12) کلونجی
13) سوجھی
14) الائچی
15) گڑ
16) چنا
17) چھوارہ
18) گوند کتیرا
19) گوند پلائی
20) خشخاش
21) پھول مکھانی
22) السی
23) نر کھجور

مزید معلومات کے لیے یا ارڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 🥰
03159072645

02/09/2024
زیتونی پنجیری 🥰03159072645
09/11/2023

زیتونی پنجیری 🥰
03159072645

کشتہ سلیمانی🥰  کشتہ سلیمانی ایک مقوی اور صحت بخش غذاء ہے، دماغ اور اعصاب کی جملہ امراض کیلئے بہترین دوا ہے.گھریلوی دیسی ...
14/09/2023

کشتہ سلیمانی🥰
کشتہ سلیمانی ایک مقوی اور صحت بخش غذاء ہے، دماغ اور اعصاب کی جملہ امراض کیلئے بہترین دوا ہے.

گھریلوی دیسی گھی اور شہد میں بنا ہوا یہ غذا ٹوٹل 14 میوں پر مشتمل ہے

1) گھریلوی دیسی گھی
2) شہد
3) زعفران
4) بادام
5) کاجو
6) پستہ
7) اخروٹ
8) انجیر
9) کھجور
10) تل
11) چارمغز
12) کلونجی
13) نر کھجور
14) کشمش
مزید معلومات کے لیے یا ارڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03159072645

Address

Munda Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwer Online Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share