Al Hakeem Pharmacy Services

Al Hakeem Pharmacy Services RIGHT PHARMACY
....Actually...
YOUR HEALTH PARTNER.....

This is a educational page in which we elaborate about the Pharmacy Services which means a services render by a Pharmacist ( medicine expert ) according DRAP act 2012 , at all level for the betterment of human health
Pharmacy Services Right Pharmacy is the 1st Trade Mark Health Care setup in muridwala.Alhamdulillah Right Pharmacy Have completed all its legal documentation nd its registrat

ion process with Punjab pharmacy council. Now Right Pharmacy is Running Properly nd Proudly, Under The supervision of Pharmacist (Dr.Abdul Haleem Mandal).We are very thankful to MANDAL ENTERPRISE for their consultancy as well as complete financial support in every step, to become a successful Health care setup.Inshallah we serve the people’s nd provide better health care, because we know the medicine nd how it works..

19/04/2026

اگر آپ کا کوئی نہیں ہے ۔۔آپ اپنے عزیز کو ہسپتال میں لے کر ائے ہیں ۔۔ اور آپ کے عزیز کو خون کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔ توآپ پریشان نہ ہوں ۔۔ 15 پہ کال ملیں اور 4 کا بٹن دبائیں ۔۔۔ تھوڑی سے معلومات کے بعد آپ رابطہ آپ کے مطلوبہ بلڈ ڈونر سے کرودیا جائے گا ۔۔


Al Hakeem Pharmacy Services

18/04/2026

*بھکر*
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
دورانِ میچ امان اللہ کسراں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔

18/04/2026
18/04/2026

بی بی سی رپورٹ کے مطابق ۔۔۔
پاکستان میں عطائی گیری کون کر رہا ہے ؟ کسی کی چھتری کی نیچے عطائی گیری ہو رہی ہے ؟ ثبوت دیکھنا کے باوجود بھی تسلیم نہیں کیا جا رہا ہے ۔۔۔
یہ ایک ایسی ویڈیو ہے جو چیخ چیخ کے بتا رہی ہے، کہ اپنے ہیلتھ کیر سسٹم میں فارماسسٹ ( ماہر ادویات ) کو ہر 10 بیڈ پہ ہائر کرو ۔۔۔ تاکہ وہ ڈرگ ایڈمینسٹریشن سسٹم ( دوا مریضں کو کیسے دی جائے گی ؟ کسی روٹ سے دی جائے گی ؟ کسی وقت دی جائے گی ؟ اور کون سی احتیاط کی جائے گی ) کے دوران ہونے والی غلطیوں کو پکڑے ، جانچے ، اور مریض کو مہلک امراض سے بچائے ۔۔۔
کیونکہ ادویات کا ماہر صرف فارماسسٹ ہوتا ہے ۔۔۔

30/12/2025

سوال : جس کے سر پہ بال ہوں اور اسے سر پہ خارش کی اجازت ہو ، تو کیا ایک گنجے کو بھی سر پہ خارش کی اجازت ہوگی ؟
جواب : ہرگز نہیں ، کیونکہ وہ گنجا ہے۔
منجانب : سینس دان عبیدعلی

ہن لببو
30/12/2025

ہن لببو

30/12/2025

سوال :کیا ڈگری علم ادویات کے سیکھانے والے کو ملنی چاہیے یا علم ادویات کے
سیکھنے والے کو؟
جواب : ڈگری ہمیشہ علم ادویات کے سیکھانے والے کو ملنے چاہیے
منجانب :آپ کا سینس دان عبید علی

13/12/2025

پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن الیکشن 2025 ختم ہوئے 1 ہفتہ گزر گئے ۔۔ فارماسسٹ کیمونٹی نے آپ کو ووٹ دیا اور کامیاب کیا ۔۔۔ اب آپ نے فارماسسٹ کیمونٹی سے کیا ہوئے وعدہ وفا کرنا ہے

Dr.AHMandal
Al Hakeem Pharmacy Services

Address

Right Pharmacy Mamukanjan Road Mureedwala
Muridwala
37020

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hakeem Pharmacy Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Hakeem Pharmacy Services:

Share