19/08/2026
سبق نمبر 25 | Kent Mind Chapter
Anticipation — کسی آنے والے واقعے سے پہلے ہی گھبراہٹ
کلاسیکل ہومیوپیتھی میں صرف یہ دیکھنا کافی نہیں کہ مریض کو Anxiety ہے یا Fear۔
یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ علامات کب شروع ہوتی ہیں اور کس وجہ سے شروع ہوتی ہیں۔
اگر کسی امتحان، انٹرویو، تقریر، ملاقات یا کسی دوسرے آنے والے واقعے سے پہلے ہی مریض کی ذہنی یا جسمانی علامات شروع ہو جائیں تو Anticipation کی کیفیت پر غور کرنا چاہیے۔
آج کا سبق:
Anxiety ≠ Fear ≠ Anticipation
مریض کی کیفیت کو سمجھیں، پھر اسے Repertory کی زبان میں تبدیل کریں۔
📞 0312 6912851