20/03/2026
Eid Mubark To you & your family!
عید کے اس پرمسرت موقع پر آپکو اور آپکی فیملی کو ہیلتھ ہائیو فارمیسی کی جانب سے عید کی خوشیاں مبارک
ہیلتھ ہائیو فارمیسی آپکی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے عید کے دنوں میں بھی آپکی خدمت کے لیے کھلی رہے گی، فارماسسٹ سے آنلائن+ آن سائٹ کنسلٹیشن کی سہولت بھی موجود رہے گی۔