24/06/2026
"محبت" کسی ایسے شخص کی تلاش نہیں کرتی ،
کہ جس کے ساتھ رہا جائے!
محبت تو ایسے شخص کو تلاش کرتی ہے
کہ جس کے بغیر نہ رہا جائے۔
لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے ؛ زندہ رہے تو پھر ملیں گے"
لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں ، کہ ان سے مل کر لگتا ہے "ملتے رہے۔۔۔ تو زندہ رہیں گے"
💕
゚viralシ