17/10/2024
سائیکالوجی کے 12 اصول۔۔۔ جو آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں۔
1. گلے شکوے کرنے والوں میں مت بیٹھیں ، وہ آپ کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔
2. زندگی میں آپ جو بھی چاہتے ہیں وہ آسانی سے نہیں ملے گا۔
3. آپکی زندگی صرف آپ تبدیل کر سکتے اور کوئی نہیں۔
4. جو عزت نہ کرے اس سے دور ہو جائیں۔
5. دھو کہ ہمیشہ اپنوں سے ملتا ہے۔
6. جب آپ حد سے زیادہ کسی کو چاہتے ہیں وہ دور ہو جاتا ہے۔
7. کچھ لوگ اپنی ضرورت کے لیے آپ کے ساتھ ہوتے ہیں۔ ضرورت ختم ، رشتہ ختم۔
8. اکیلا جینا سیکھیں، لوگوں کے سہارے نہیں۔
9. آخر میں ہم لوگ صرف یادیں اور کہانیاں بن جاتے ہیں۔
10. سمجھداری یہ ہے کہ آپ لوگوں کو مجبور نہ کریں کہ وہ آپ کے ساتھ رہیں۔
11. اپنا پیسہ اور عزت کسی اور کے لیے داؤ پہ مت لگائیں۔
12. اور آپ ٹوٹے ہوؤں کو دوبارہ نہیں توڑ سکتے ہیں۔