Paka Qila Gaon Mor Khunda Nankana Sahib

Paka Qila Gaon Mor Khunda Nankana Sahib پکا قلع موڑ کھنڈا ننکانہ صاحب ضروری معلومات کے لیے

سانگلہ ہل:ننکانہ صاحب  دوست کی وفات کا صدمہ، قبر پر زہریلی گولیاں کھانے والے دونوں نوجوان جاں بحقسانگلہ ہل کے نواحی گاؤں...
05/06/2026

سانگلہ ہل:ننکانہ صاحب دوست کی وفات کا صدمہ، قبر پر زہریلی گولیاں کھانے والے دونوں نوجوان جاں بحق
سانگلہ ہل کے نواحی گاؤں روڑی والا چک نمبر 41 میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں دوست کی وفات کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے دو نوجوانوں نے اس کی قبر پر کھڑے ہو کر گندم میں استعمال ہونے والی زہریلی گولیاں کھا لیں۔زہریلی گولیاں کھانے کے باعث دونوں نوجوانوں کی حالت غیر ہو گئی، جنہیں تشویشناک حالت میں فوری طور پر فیصل آباد کے اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم ڈاکٹروں کی کوششوں کے باوجود دونوں نوجوان جانبر نہ ہو سکے اور دم توڑ گئے۔واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی جبکہ اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔

20/05/2026

کیا کمال کی لائن کہیں ہیں کاشف شاہ نے

20/05/2026

کسی کے جذبات سے کھیلنا صرف چیٹنگ نہیں، ایک خاموش دھوکہ بھی ہوتا ہے۔
وفاداری صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں، سچائی سے نبھانے کا نام ہے۔

زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کا پچاس لاکھ کما لیتا ہوں۔مہک ملک کہتی ہے کہ میں صرف ایک ہفتہ اسٹی...
12/05/2026

زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کا پچاس لاکھ کما لیتا ہوں۔
مہک ملک کہتی ہے کہ میں صرف ایک ہفتہ اسٹیج ڈرامہ کروں تو تیس پینتیس لاکھ کما لیتی ہوں، اور شادی کے فنکشن الگ سے۔
مشہور ٹک ٹاکر اسد (Sid Mr Rapper) بتاتا ہے کہ میں ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا ایپس سے ایک ماہ کا پچیس تیس لاکھ کما لیتا ہوں۔
اور دوسری طرف…
ایک سکول ٹیچر، جس کی تعلیم ایم فل بائیو ٹیکنالوجی ہے، وہ پرائیویٹ سکول میں ایک ماہ کا صرف اٹھائیس ہزار کماتی ہے۔
مسجد کا امام ایک ماہ کا پندرہ بیس ہزار کماتا ہے۔
آپ بھی اپنے ارد گرد دیکھیں
لوگ سود خوروں اور حرام کی کمائی کرنے والوں کو عزت سے نوازتے ہیں۔
یہی وہ چیز ہے جہاں سے ایک بد نما معاشرہ جنم لیتا ہے،
جو آخرکار سب کی تباہی کا باعث بنتا ہے۔

#معاشرہ



#اسلام
#رزق
#استاد






11/05/2026

جس عورت کو سارے

10/05/2026

وقت نے سکھا دیا ہے خاموش رہنا،
ورنہ ہماری بھی ایک الگ پہچان تھی۔

🌸🏏 گاؤں پکا قلعہ موڑ کھنڈا کی شان 🏏🌸الحمدللہ ❤️19 سالہ بڑی عید ٹاکرکٹ میلہ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ ہمارے گاؤں کی محبت، بھ...
09/05/2026

🌸🏏 گاؤں پکا قلعہ موڑ کھنڈا کی شان 🏏🌸
الحمدللہ ❤️
19 سالہ بڑی عید ٹاکرکٹ میلہ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ ہمارے گاؤں کی محبت، بھائی چارے، اتحاد اور روایت کی خوبصورت پہچان ہے۔
یہ میلہ ہر سال دلوں کو جوڑتا ہے، بچھڑے دوستوں کو ملاتا ہے اور نوجوانوں میں خوشی کی نئی روح بھر دیتا ہے۔ ✨
پکا قلعہ کے وہ تمام بزرگ، نوجوان اور دوست قابلِ تحسین ہیں جو دن رات محنت کرکے اس خوبصورت ایونٹ کو کامیاب بناتے ہیں۔
اللہ پاک سب کی محبتوں، محنتوں اور خلوص میں برکت عطا فرمائے۔ 🤲❤️
🏆
یہ صرف کرکٹ نہیں…
یہ ہمارے گاؤں کی عزت، محبت اور اتحاد کی پہچان ہے۔
🌹
پکا قلعہ موڑ کھنڈا زندہ باد
اہلِ علاقہ کا پیار سلامت رہے
اللہ ہر نوجوان کو کامیاب کرے آمین 🤲

05/05/2026
06/11/2025

عوامی صحت اور سلامتی کے لیے نیک گزارش
گاؤں پکا قلعہ موڑ کھنڈا ضلع ننکانہ صاحب میں گزشتہ کئی برسوں سے گندے پانی کی نکاسی کا کوئی راستہ نہیں
گلیوں اور بازاروں میں پانی جمع رہتا ہے خاص طور پر مسجد کے دروازے تک
یہ پانی نہ صرف بدبو اور بیماریوں کا سبب بن رہا ہے بلکہ
بچے اور بزرگ روزانہ اس گندے پانی میں سے راستہ بنا کر گزرتے ہیں بجلی کے میٹر اور ٹرانسفارمر بھی اسی پانی میں ہیں جس سے کسی وقت جانی نقصان کا خطرہ موجود ہے
ہماری ادب سے گزارش ہے کہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب اس عوامی مسئلے پر خصوصی توجہ فرمائیں
اور فوری طور پر نیا نالہ بنا کر نکاسیٔ آب کا انتظام کروائیں 🙏
یہ اقدام گاؤں کی صفائی صحت اور حفاظت کے لیے نہایت ضروری ہے
اللہ تعالیٰ ہمارے رہنماؤں اور خدمت گزار افسران کو جزائے خیر عطا فرمائے 🤲











fans
Maryam Nawaz Sharif
Deputy Commissioner Nankana Sahib
Deputy Director Local Government Nankana Sahib
District Council Nankana Sahib
Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore DHQ Hospital Nankana Sahib Suport Sttaf DGPR Punjab

Address

Nankana Sahib
Nankana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paka Qila Gaon Mor Khunda Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share