Trust Desi

Trust Desi Trust Desi – Bringing back the
authentic taste of homemade, traditional delights from Punjabi kitchens.

From Desi Ghee to Mix Achaar, every bite is a trip down memory lane. Handcrafted with love – the way Naani or Dadi used to make it. 🌿🍯

چاٹی کے مکھن والا دیسی گھی (بھینس کا)گھر پہ تیار شدہ، مہنگے داموں دستیاب ہے
31/03/2026

چاٹی کے مکھن والا دیسی گھی (بھینس کا)
گھر پہ تیار شدہ، مہنگے داموں دستیاب ہے

28/01/2026

Trust Desi 's Multi Products Order For a Customer From Lahore 🔥



゚viralvideo

26/01/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

26/01/2026

Trust Desi's Special Panjeeri

You can get free delivery All Across Pakistan 🔥
Dm or contact on WhatsApp ✅

الحمدللہ رب العالمین دیسی جنگلی شہد اور اچار کے چند ریویوز ہیں۔یہ سب اللہ کا خاص کرم فضل اور شکر ہے اورآپ سب لوگوں کی مح...
22/12/2025

الحمدللہ رب العالمین

دیسی جنگلی شہد اور اچار کے چند ریویوز ہیں۔

یہ سب اللہ کا خاص کرم فضل اور شکر ہے اور
آپ سب لوگوں کی محبت اور بھروسہ ہے ۔

آج تک کوئی ایک کسٹمر بھی ایسا نہیں جو غیر مطمئن رہا ہو۔
اللہ کے کرم سے ایک چھوٹے سے کچن سے چلنے والا ایک سٹارٹ اپ رینگتے رینگتے اپنی منزل کی جانب روان دواں ہے۔

آپ سب لوگ ایسے ہی محبت دکھاتے رہیں ۔سلامت رہیں

آرڈر کرنے کے لئیے آپ واٹس ایپ پہ رابطہ کر سکتے ہیں ۔

https://wa.me/923403628225

I've just reached 300 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
22/12/2025

I've just reached 300 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

دیسی گڑ، دیسی شکر، شہد وغیرہ کا ریویوایک پرماننٹ کسٹمر کا فیڈ بیک، جو ہر سال Trust Desi سے دیسی گڈز ارڈر کررہی ہیں اور ا...
18/12/2025

دیسی گڑ، دیسی شکر، شہد وغیرہ کا ریویو

ایک پرماننٹ کسٹمر کا فیڈ بیک، جو ہر سال Trust Desi سے دیسی گڈز ارڈر کررہی ہیں اور الحمدللہ ہر بار کی طرح اس بار بھی مکمل طور پہ خوش ذور خریداری سے مطمئن ہیں۔

گڑ کا رنگ میری طرح پکا اور کالا سا ہے 🙂
کیونکہ میری طبیعت کی طرح بغیر کسی کیمیکل اور ملاوٹ کے پیور جو ہے 😁😁

دیسی شہد پہ 15% ڈسکاؤنٹ چل رہا ہے۔سوچا ایک بار پھر یاد کروا دوں۔

برائے کرم پوسٹ پوری پڑھیں۔پھر واٹس ایپ پہ رابطہ کریں شکریہ سردیوں کے آغاز کیساتھ ساتھ Trust Desi کی مشہور سوغات اور سردی...
01/12/2025

برائے کرم پوسٹ پوری پڑھیں۔
پھر واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
شکریہ

سردیوں کے آغاز کیساتھ ساتھ Trust Desi کی مشہور سوغات
اور سردیوں کی سگنیچر پراڈکٹس ۔

چاول کی پنیاں
اور السی کی پنیاں
جو کھا کر نانی دادی یاد آجائیں ۔

پنجاب میں بہت سے دیہاتی لوگ سالوں پہلے ہجرت کر کے شہر میں جا بسے ہیں ۔ ایسے میں شہر کی زندگی میں وہ اس قدر مگن ہوئے ہیں کہ اپنی روائتی ذائقوں سے دور ہی ہوگئے ہیں۔

لیکن ٹرسٹ دیسی انکو وہی سب پرانے اور روائتی ذائقے ان تک پہنچانے کے لئیے میدان میں آ کھڑا ہوا ہے۔

چوائس آپکی ہے۔
کہ آپ ڈالڈا گھی میں بنوانا چاہتے ہیں یا دیسی گھی میں۔

ویسے تو پنیاں دیسی گھی میں ہی مزے کی لگتی ہیں مگر کچھ لوگ چاول کی پنیاں ڈالڈا گھی میں اور السی کی پنیاں سرسوں کے تیل میں بھی بنوانا اور کھانا پسند کرتے ہیں۔

الحمدللہ یہ ہماری ایک ایسی خاموش پراڈکٹ ہے جسکی پوسٹس کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ہمارے تمام کسٹمرز پسند کرتے اور منگواتے رہتے ہیں۔

لیکن اس بار ان پنیوں کو ایک ہفتہ کے لئیے ایڈ چلا کر جتنا زیادہ ہو لوگوں تک پہنچایا جائےگا۔

ریٹس ذیل میں درج ہیں۔

چاول کی پنیاں ڈالڈا گھی میں فی کلو 1600روپے
چاول کی پنیاں دیسی گھی میں فی کلو 2700 روپے

السی کی پنیاں سرسوں کے تیل میں 2000 روپے فی کلو
السی کی پنیاں دیسی گھی میں 3000 روپے فی کلو

یہ قیمتیں ایڈوانس پے منٹ پہ لاگو ہیں۔

اگر آپ کیش اون ڈیلیوری منگوانا چاہتے ہیں تو 200 روپے ڈیلیوری چارجز مزید لاگو ہونگے۔

پنیاں اگر مزے کی نا ہوں تو انشا اللہ آپ کو پے منٹ واپسی کردی جائےگی۔

جلدی جلدی اور بے فکر ہوکر آرڈر کر سکتے ہیں ۔

https://wa.me/923403628225

سوموار مبارک دوستو یہ ہے Trust Desi کی سپیشل پنجیریپنجیری عمومی طور پہ ایک خاص ریسپی رکھے ہوئے ہوتی ہے لیکن کسٹمر کی ڈیم...
27/10/2025

سوموار مبارک
دوستو یہ ہے Trust Desi کی سپیشل پنجیری

پنجیری عمومی طور پہ ایک خاص ریسپی رکھے ہوئے ہوتی ہے لیکن کسٹمر کی ڈیمانڈ پہ ہم اسے کسٹمائز کر کے بھی بناتے ہیں مطلب اگر کسی نے اپنی پسند کے اجزاء ، انکی مقدار وغیرہ ایڈ کروانی ہو تو انکی مرضی کے مطابق بن جاتی ہے۔

اسمیں شامل ہے دیسی گھی، سوجی، بھنے ہوئے چنوں کا آٹا ، دیسی شکر،یا دیسی گڑ۔ یہ اسکے مین اجزاء ہیں
اسکے بعد باری آتی ہے ڈرائی فروٹس کی ۔

اسمیں ڈرائی فروٹس ہم استعمال کرتے ہیں کاجو،
پستہ
بادام
اخروٹ
کشمش
ناریل، کدو کش کیا ہوا (آپشنل)
سفید تل
سونف (آپشنل)
سبز الائچی پاؤڈر
پھول مخانہ
کمر کس
گوند وغیرہ

یہ جتنے بھی اجزاء ہیں ان سب کو پہلے دیسی گھی میں روسٹ کیا جاتا ہے۔
سوجی اور آٹا بھی دیسی گھی میں ہی بھونا جاتا ہے اور باقی ڈرائی فروٹس بھی۔

تمام ڈرائی فروٹس کو کٹ کے کے بہترین مقدار میں ڈالا جاتا ہے اور پھر اوپر ثابت ڈرائی فروٹس کی ٹاپنگ بھی۔

پھر تیار ہوجاتی ہے بہترین پنجیری
جو کہ خاص طور پہ نومولود بچوں کی ماؤں ، اور پھر سکول جانے والے بچوں، ، دماغی کام کرنے والے فری لانسرز یا دیگر احباب اور بوڑھوں کے لئیے بھی نہائیت مفید ہے۔

آپ بھی آرڈر کر سکتے ہیں ۔
https://wa.me/c/923403628225

جی دوستو، پیش خدمت ہے پچھلے سال سب سے زیادہ Trust Desi کا سیل ہونے والا پراڈکٹ Nuts Honey 🍯 🥜 یہ مختلف ٹاپ کوالٹی ڈرائی ...
22/10/2025

جی دوستو،
پیش خدمت ہے پچھلے سال سب سے زیادہ Trust Desi کا سیل ہونے والا پراڈکٹ
Nuts Honey 🍯 🥜

یہ مختلف ٹاپ کوالٹی ڈرائی فروٹس اور شہد کا کمبینیشن ہے۔
جسمیں خالص، جمنے والا شہد، اور بادام، اخروٹ، کاجو، پستہ، کدو کے بیج، انجیر، چہار مغز، سن فلاو بیج، وغیرہ جو کہ بہترین اور پریمیم کوالٹی نٹس استعمال کئیے جاتے ہیں۔

کئی بار ایسا ہوتا ہے کھانے کے ایک سے زیادہ آپشنز ہمارے پاس ہوتے ہوئے بھی ہم کنفیوز رہتے ہیں کہ کیا کھایا جائے، یا کئی بار بھوک لگی ہوتی ہے مگر کچھ کھانے کو اتنا جلد تیار کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔ ایسے میں آپ فوری کریونگ ختم کرنے کے لیے ٹرسٹ دیسی کا بہترین ذائقہ اور کوالٹی نٹس ہنی کا جار کھولیں اور دو چمچ لیں۔ چس جائیگی 😁

اسکی قیمت پچھلی بار ہم نے چار ہزار تک رکھی لیکن اس بار ہم پرافٹ مارجن بلکل مینیمل کر کے صرف اور صرف /3400 روپے فی کلو رکھ رہے ہیں۔
اگر آپ ایک کلو سے زیادہ آرڈر کرتے ہیں تو اس سے بھی کم قیمت ہوگی انشاللہ ۔

یہ ایک کلو وزن نٹس ہنی کا ہوگا نا کہ جار سمیت۔

اور مزے کی بات ، ڈیلیوری پورے پاکستان میں ہماری طرف سے فری ہوگی۔

اب بھی اگر آپ کوالٹی پراڈکٹس ، اتنے مناسب ریٹ میں آرڈر نا کریں تو فر ،،،،، قسمت آپکی 😀♥️

ہاں، پہلی تصویر میں نٹس ہنی کے جار کے پیچھے کھجور کے لڈو ہیں، انشاللہ انکی تفصیل اگلی پوسٹ میں۔

پے منٹ ایڈوانس ہوگی۔
آرڈر کے لئیے ابھی واٹس ایپ تشریف لائیں۔

https://wa.me/923403628225

Address

Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trust Desi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share