24/07/2026
🚨 ایک تصویر... اور 40 ہزار روپے غائب!
اب فراڈ صرف فون کال سے نہیں ہوتا... AI سے جعلی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بھی لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے۔
⚠️ کوئی بھی خبر، تصویر یا ویڈیو دیکھ کر فوراً رقم نہ بھیجیں۔ پہلے متعلقہ شخص سے خود رابطہ کریں، پھر تصدیق کریں۔
یہ پوسسٹ ضرور شیئر کریں، کیونکہ اگلا نشانہ آپ یا آپ کا کوئی اپنا بھی ہو سکتا ہے۔