Herbal TV Page

Herbal TV Page Herbal Tv is my Page about your health. You can contact me on 03006316999.
(1)

I am Hakeem Muhammad Inam ul Haq Qualified From Al Sehat Unani Medical College Faisalabad and Registered Tabib with National Council For Tibb (NCT) Islamabad Pakistan

یہ مسئلہ صرف مردوں کو ہی نہیں عورتوں کو بھی عموماً یہ مسئلہ رہتا ہےمعدے مثانے اور جگر کی گرمی جس سے ہاتھ اور پاؤں کی تلی...
03/05/2026

یہ مسئلہ صرف مردوں کو ہی نہیں عورتوں کو بھی عموماً یہ مسئلہ رہتا ہے
معدے مثانے اور جگر کی گرمی جس سے ہاتھ اور پاؤں کی تلیاں جلتی ہیں دل گھبراتا ہے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ کسی نے سر پر وزن رکھ دیا ہو مزاج چڑچڑا ہو جاتاہے یہ سب اس وقت ہوتا ہے جب خون میں ایک چیز کی تھوڑی سی زیادتی ہو جاتی ہے
جسے طبی زبان میں صفرا کہتے ہیں
جب جگر کی کسی نالی میں رکاوٹ آ جائے صفرا سہی طریقے سے ہمارے جسم میں ضرورت سے زیادہ شامل ہو جائے اور صفرا کی وجہ سے ہمارے جگر معدے میں اور مثانے میں پورے دوران خون میں ایک رطوبت صفرا کے شامل ہونے کی وجہ سے حدت بڑھ جاتی ہے اسی کی وجہ سے تھوڑی تھوڑی علامات شروع ہو جاتی ہیں۔
جسم میں سے یہ صفراوی مادہ خارج کرنے کے لیے قدرت نے آپ کو ایک ایسا تحفہ دیا جو لاکھوں نہیں چند روپوں میں مل جاتا ہے
ان سب علامات کو ختم کرنے کے لیے آلوبخارا کا پوری دنیا میں کوئی جوڑ پیدا نہیں کیا
آج ہم آپ کو جو نسخہ بتا رہے ہیں وہ انتہائی سادہ اور صدیوں سے آزمودہ ہےآپ نے آلوبخارا اور املی پنسار سے لینا ہے اور اس کو استعمال کیسے کرنا ہے وہ نوٹ کر لیں

*ھوالشافی*
آپ نے آلوبخارا کے 7 دانے اور املی کے 5 دانے لینے ہیں
پھر اگر ہو سکے تو مٹی کے برتن میں یا پھر شیشے کے گلاس میں ڈال کر پانی ملا کر رات کو بھگو دیں کچی مٹی کے برتن کا اثر 10 گنا زیادہ بڑھ جاتا ہے اس لیے کوشش کریں کہ مٹی کا برتن ملے اس کو کسی دھات کے برتن میں نہیں بھگونا کیونکہ بجائے فائدے کے نقصان ہو گا صبح ہاتھ سے اچھی طرح مل کر ان کی گھٹلیاں نکال دیں اس میں حسب ذائقہ میٹھا ملا کر نہار پیٹ پی لیں اگر آپ میٹھا نہیں ملانا تو اس میں سیاہ نمک یا سفید نمک بھی ملا سکتے ہیں

سات دن تک مسلسل استعمال کریں ان شاءاللہ جسم ایسے ہو گا کہ جسم میں ٹھنڈک پڑ جائے گی اس نسخے کو کم پیسوں کا سمجھ کر نظر انداز نہیں کریں اس کو آپ نے استعمال کرنا ہے ان شاءاللہ آپ کو بیماری میں افاقہ ہو گا یہ صفرا کو نارمل کرتا ہے جگر معدے اور مثانے کی گرمی کا توڑ ہے آلوبخارا خون کی کمی کو دور کرتا ہے ہائی بلڈ پریشر کے لیے مفید ہے بینائی تیز کرتا ہے گردہ مثانہ کی پتھری کا توڑ ہے نیند کی کمی چڑچڑاپن سر درد دماغی کمزوری معدے کی جلن بخار میں مفید ہے

بہترین پوسٹ اور بہترین علاج ثابت ہونے کی وجہ سے دوبارہ ممبران و قارئین کی نظر ۔۔۔۔۔۔۔ شعبہء ہائے طب سے تعلق اور لگن رکھن...
03/05/2026

بہترین پوسٹ اور بہترین علاج ثابت ہونے کی وجہ سے دوبارہ ممبران و قارئین کی نظر ۔۔۔۔۔۔۔ شعبہء ہائے طب سے تعلق اور لگن رکھنے والوں کیلیے معتدل مزاج اور ارزاں نسخہ درج جو بد اثرات سے مبراء۔۔ اور دور حاضر کے ٪80 امراض کا اسی دوا سے کامیاب علاج ہو سکتا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ کی رضاء اور صدقہ جاریہ اولین ترجیح ہے اور اللّٰہ پاک ہی بہترین اجر دینے والا ہے۔

"ھوالشافی"

ریوند خطائی 1پاؤ -

سونف 1/2پاؤ-

سوڈا بائی کارب 1/2پاؤ-

زیرہ سفید 1/2پاؤ -

زنجبیل 1 چھٹانک-

فلفل سیاہ 1چھٹانک-

نوشادر ٹھیکری 1 چھٹانک-

پودینہ 1چھٹانک-

گندھک آملہ سار 1چھٹانک-

ملٹھی 1چھٹانک--

فلفل دراز 1/2چھٹانک-

اجوائن دیسی 1/2چھٹانک-

شورہ قلمی 1/2چھٹانک-

نر کچور 2 تولہ-

سناء مکی 1/2 چھٹانک

نمک سیاہ 1/2چھٹانک۔

( سب اجزاء کو مہین کرنے کے بعد یکجان کر لیں)

نوٹ:-
نسخے میں اشیاء کے اوزان ایک مطب یا طبیب کیلیے ہیں۔ جبکہ اپنی ضرورت کہ مطابق اوزان کی ترتیب کم و بیش کی جا سکتی ہے۔

فوائد:--
نظام انہضام کے جملہِ امراض ، برہضمی، گیس، قبض، تبخیر، آنتوں اور معدے کے بخار، بلڈ لو غرض سوداوی خلط کے تمام امراض اور جسم میں صفراوی اجتماع سے ہونے والے امراض کیلیے یکساں مفید ہے

مقدار خوراک:-
بچوں کیلیے 2یا3 ماشہ بڑوں کیلیے 4 تا 6 ماشہ ہمراہ آب تازہ

اہم بات اور اہم راز۔
اگر اسی نسخہ کو مسلسل 40 سے 90 دن تک استعمال کیا جائے تو ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام جڑ سے ختم اور جگر مقوی ہو کر مکمل کام شروع کر دیتا ہے

03/05/2026

حب مقوی باہ ممسک کستوری والی گولیاں ۔ مردوں کی کمزوری کا علاج ۔ امساک پیدا کرتی ہے ۔ شہوت کو ابھارنے والی ہے ۔ قوت لذت

01/05/2026

حب دست آور گولیاں ۔ دائمی اور پرانی قبض کا علاج ۔ پیٹ صاف کرنے والا نسخہ ۔ آنتوں کی صفائی کا نسخہ

ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔ الائچی خورد۔موصلی سفید ۔مغز اخروٹ، مصطگی رومی  ہر ایک 100گراممغز بادام ۔ مغز خیارین۔ مغز بنولہ۔جیاپ...
01/05/2026

ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔ الائچی خورد۔موصلی سفید ۔مغز اخروٹ، مصطگی رومی ہر ایک 100گرام
مغز بادام ۔ مغز خیارین۔ مغز بنولہ۔جیاپوتہ۔ستاور۔اسگند ناگوری ہر ایک 200 گرام
کشتہ نقرہ در بہوپھلی 10 گرام،کشتہ فولاد 4 ماشہ،کشتہ مروارید ناسفتہ 6 ماشہ ، کشتہ عقیق 6 گرام
مصری 500 گرام
خوراک ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ
یہ نسخہ معدہ کی اصلاح کر کے خوراک کو ہضم کرتا ہے۔۔۔معدہ کی بہت ساری بیماریوں پر کام کرتاہے۔۔۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔۔۔جگر کو تقویت دے کر صالح خون پیدا کرتاہے۔۔۔چند یوم کے استعمال سے چہرہ بالکل انار کی طرح سرخ ہو جاتا ہے۔۔پچکے ہوئے گالوں کو بھر کر سرخی پیدا کرتا ہے۔۔
ایسے لوگ جو کہتے ہیں کہ کھایاپیا لگتا نہیں ہے وہ استعمال کر کے اپنا شکوہ دور کریں۔۔دبلے پتلے کمزور افراد کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔
دماغی کمزوری کا مکمل علاج ہے۔۔۔سوچنے سمجھنے کی قوت پیدا کرتا ہے۔۔۔دماغی طاقت اس قدر پیدا کرتا ہے کہ سارا دن لکھنے پڑھنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔۔۔دماغی کمزوری سے ہونے والے سردرد اور تھکاوٹ کو ختم کرتا ہے۔۔
دل کا گھبرانا نقاہت اور دل کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔۔۔ایسے لوگ جو دل کی کمزوری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی کا شکار ہیں ان کا بہترین علاج ہے۔۔نہ صرف کہ منی کو وافر مقدار میں پیدا کرتی ہے بلکہ مثل شہد گاڑھا بھی کرتی ہے۔۔
اور خصوصاََ وہ لوگ جو بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی جواب دے جاتے ہیں چند یوم باپرہیز استعمال کریں تو اپنی ٹائمنگ میں بھرپور اضافہ کے حامل ہوجاتے ہیں۔
۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتا ہے۔۔چالیس دن کے استعمال کے بعد اتنی ٹائمنگ ہو جاتی ہے کہ عورت کو واقعی ہی محسوس ہوتا ہے کہ کسی شیر مرد سے پالا پڑا ہے۔
سرعت انزال کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود کر دیتی یے.
۔کمردرد کو چند یوم میں ختم کرتی ہے۔
جسم میں تھکاوٹ اعصابی دردیں ہروقت جسم ٹوٹتے رہنا تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔
جو لوگ ہروقت سستی کا شکار رہتے ہیں ان کے لیے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔
مشت زنی کثرت ج**ع سے ہونے والی کمزوری کو دور کرکے کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرتی ہے۔
بھر پور جوانی لوٹاتی ہے۔۔
نئی امنگیں نیا جوش پیدا کرتی ہے۔
جو لوگ سستی کمی انتشار وقت خاص پر ڈھیلا پن کا شکار ہیں ان کی دلی خواہشوں کو پورا کرتی ہے۔۔۔
ایک دفعہ انزال کے بعد دوسری دفعہ پر قدرت نہ ہونا ۔۔۔اس کے استعمال سے آپ تین سے چار دفعہ تک حقوق زوجیت ادا کرنے کے لائق ہو جاتے ہیں۔۔۔مسلسل کچھ عرصہ استعمال سے اتنی قوت حاصل ہو جاتی ہے کہ بندہ بخوبی حق زوجیت ادا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے
معدہ و جگر ،دل و دماغ جنسی اور اعصابی کمزوری کا مکمل بہترین اور سستا علاج ہے
مہروں کے امراض میں اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہین ھے.
اعصاب کے امراض میں سب سے اعلی دوا ھے .
جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری جگر اور گردون کی کمزوری سب میں بہت ھی اعلی ھے .
کمی خون ھو تب بھی فوری اثر ھے جو لوگ چھڑی کے سہارے چلتے ھین یا جو کبڑے ھو گئے ھین وہ اسے کھائیں گے تو چھڑی رکھ دین گے اور سیدھے ھو کر چلیں گے .
دائمی نزلہ زکام سے ھمیشہ کے لئے جان چھوٹ جاتی ھے۔

)عضو مخصوص کی لاغری ، ڈھیلاپن ، ٹیڑھاپن ، شہوت کی کمی دور کرتا ہے3)انتشار تناؤ سختی پیدا کرتی ہے4)امساک بے تحاشا پیدا کر...
01/05/2026

)عضو مخصوص کی لاغری ، ڈھیلاپن ، ٹیڑھاپن ، شہوت کی کمی دور کرتا ہے
3)انتشار تناؤ سختی پیدا کرتی ہے
4)امساک بے تحاشا پیدا کرتا ہے
5)سپرمز کی تعداد میں اضافہ کرتی ہے ، جراثیم پیدا کرتی ہے ، منی کو گاڑھا اور افزائش منی بکثرت کرتی ہے
6) قوت باہ میں ازحد مفید ہے
7) سرعت انزال کا خاتمہ کرتی ہے
8)جسم سے سستی نقاہت تھکاوٹ کا خاتمہ کرکے جسم میں نئی جان پیدا کرتی ہے
9) اعضائے رئیسہ (دل ، دماغ ، جگر اور گردوں) کو تقویت دیتی ہے
10) ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوری کو رفع کرتی ہے
11) کثرت ج**ع اور مشت زنی کے نتیجے میں ہونے والی نامردی کا مکمل علاج ہے

*ھوالشافی*
ثعلب مصری ، ثعلب پنجہ ، بسباسہ ، جوزبواء ، قرنفل ، زعفران خالص ، عاقر قرحا انڈین نمبر 1 ، ریگ ماہی ، دارچینی ، حرمل ، خولنجان ، موصلی سفید انڈین ، جند بیدستر ، اذارقی مدبر ، جنسنگ کورین ریڈ ، موچرس ، موصلی سیاہ ، تخم پیاز ، کشتہ شنگرف ، کشتہ سہ دھاتہ ، کشتہ نقرہ

*ترکیب استعمال*
ایک ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ

29/04/2026

حب اصلاح معدہ جگر گولیاں ۔ معدے کی خرابیوں کا علاج ۔ پیٹ درد کا علاج ۔ دائمی قبض کا علاج ۔ پیٹ کے بھاری پن کا علاج ۔ پیٹ کو نرم

اگر آپ پیٹ کی چربی، موٹاپے، گیس اور سستی سے پریشان ہیں تو یہ آزمودہ نسخہ ضرور استعمال کریں:ھوالشافیادرک 6 انچ کے 2 ٹکڑےپ...
29/04/2026

اگر آپ پیٹ کی چربی، موٹاپے، گیس اور سستی سے پریشان ہیں تو یہ آزمودہ نسخہ ضرور استعمال کریں:

ھوالشافی
ادرک 6 انچ کے 2 ٹکڑے
پانی ڈیڑھ لیٹر
چھوٹی الائچی 5 عدد
بڑی الائچی 2 عدد
سونف آدھا چمچ
پودینہ تھوڑا سا

بنانے کا طریقہ:
تمام اجزاء کو پانی میں ڈال کر دو بار اچھی طرح ابال لیں
پھر چھان کر بوتل میں ڈالیں اور فریج میں محفوظ کر لیں (4–5 دن کیلئے)

رات کا عمل:
ایک چمچ تخم بلنگاہ پانی میں بھگو دیں تاکہ صبح تک اچھی طرح پھول جائے

صبح نہار منہ استعمال:
ایک سے ڈیڑھ کپ قہوہ نیم گرم کریں
اس میں بھگا ہوا تخم بلنگاہ شامل کریں
ایک لیموں کا رس اور ایک چمچ شہد شامل کریں
اچھی طرح مکس کر کے پی لیں

⏱ ہدایات:
ناشتہ ایک گھنٹے بعد کریں
کولڈ ڈرنکس مکمل بند کریں
میدہ (نان، پراٹھا، بیکری) سے پرہیز کریں
چائے کی جگہ یہی قہوہ استعمال کریں

فوائد:
پیٹ کی چربی کم
وزن میں واضح کمی
معدہ مضبوط
گیس اور اپھارہ ختم
جسم ہلکا اور چست

مدت استعمال:
مسلسل 2 ماہ استعمال کریں
(اگر ورزش بھی کریں تو رزلٹ ڈبل ہوگا)

ھوالشافی..موصلی سفید.............. 100 گرام ثعلب پنجہ.................... 25 گرامثعلب مصری.................. 25 گرامجنسن...
29/04/2026

ھوالشافی..
موصلی سفید.............. 100 گرام
ثعلب پنجہ.................... 25 گرام
ثعلب مصری.................. 25 گرام
جنسنگ بوٹی.................. 100گرام
عقرقرحا........................ 100 گرام
چاسکو........................... 100 گرام
لونگ ٹوپی والے.............. 100 گرام
موصلی سیاہ.................. 100 گرام
خراطین مصفا خشک....... 100 گرام
بہمن سفید و سفید..... 100 گرام
تالمکھانہ....................... 100 گرام
بیج بند.................. ..... 100 گرام
جلوتری....................... 100 گرام
اسگندھ ناگوری.......... 100 گرام
ستاور.......................... 100 گرام
دارچینی.................. 100 گرام
کلونجی................. 100 گرام
مگھاں................ 100گرام
شقاقل مصری...... 100 گرام
تودری سفید........ 100 گرام
چھلکا ایسبغول... 100 گرام
تخم کونج مدبر کیا ہوا........ 100 گرام
الائچی خورد...25 گرام
موچرس...... 100 گرام

شہد حسب ضرورت
ترکیب تیاری...
سفوف بھی استعمال کیا جاتا ہے مزاج کے مطابق جس میں مصری کوزہ حسب ضرورت ڈالیں.
سرد مزاج والے معجون تیار کرلیں
گرم مزاج والے کیپسول یا پوڈر بنا کر استعمال
کرسکتے ہیں.
فوائد....
مشت زنی بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہ
نامردی کا کامل علاج
جراثیم مردانہ کمزوری کا کامیاب علاج
پس سیلز ختم کرتا ہے
پٹھوں اعضاء رئیسہ کی طاقت کے لئے انمول تحفہ ہے
منی کو گاڑھا کرتا ہے ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے
انتشار سختی کے زبردست رزلٹ دیتا ہے.
جریان اح**ام سرعت انزال اور ذکاوت حس کا مکمل خاتمہ کرتا ہے.
مباشرت کے وقت ڈھیلاپن سستی کاہلی کا خاتمہ کرتا ہے. عضو مخصوص کا ڈھیلا پن ختم کرکے سخت کردیتا ہے.
چہرے پر چھائیاں دور کرکے قدرتی نکھار پیدا کرتا ہے.
تھکاوٹ سستی کاہلی ختم کرکے حرارت غریزی پیدا کرتا ہے.
مردوں کے لئے اس سے اچھا نسخہ کوئی نہیں ملے گا.
مباثرت کرنے کے بعد کی کمزوری نہیں ہونے دیتا جسم میں خوب طاقت دیتا ہے.
یہ نسخہ زیادہ تعریف کا محتاج نہیں بلکہ خود اجزاء ہی اس نسخے کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں.
ایک ماہ کورس ۔۔

27/04/2026

حب کبد نشادری گولیاں ۔ جگر کے مسائل ۔ جگر کے سدے کھلتے ہیں ۔ معدے کی گرانی کا علاج ۔ پیٹ درد کا علاج ۔ معدہ جگر کی اصلاح کے لئیے

پیروں سے لے کر سر تک اس سے آپ کسی بھی قسم کی بند رگ کو صحیح کر سکتے ہیں، چاہے وہ جسم کی کوئی بھی رگ ہو۔ اگر جسم کی کوئی ...
27/04/2026

پیروں سے لے کر سر تک
اس سے آپ کسی بھی قسم کی بند رگ کو صحیح کر سکتے ہیں، چاہے وہ جسم کی کوئی بھی رگ ہو۔ اگر جسم کی کوئی بھی رگ بند ہوجائے تو انسان کو بری مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہےاور بے چین رہتا ہے۔
اس نسخے کو استعمال کرنے کے بعد انشاءاللہ آپکی تمام بند رگیں دوبارہ سے نارمل ہوجائیں گی۔ اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہئیں وہ یہ ہیں۔,,,
ھوالشافی۔
دار چینی:1گرام
کالی مرچ 10 گرام
مغز تخم خربوزہ 10 گرام
السی کے بیج 10 گرام
تیز پتہ :10 گرام
مغز اخروٹ 10 گرام
مصری 10 گرام
سب اشیاءکو بلینڈر میں ڈال کر پاﺅڈر بنالیں اور اس کی دس پُڑیاں بنالیں۔ دوا کی دوا اور خوراک
ترکیب طریقہ استعمال۔،۔
ایک پڑی روزانہ صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی سے لینی ہے۔ اور ایک گھنٹے تک کچھ بھی نہیں کھانا ہے۔
آپ چائے پی سکتے ہیں۔
دل کے مریض یاد رکھیں یہ نسخہ استعمال کرتے رہیں گے تو گارنٹیڈ انشاءاللہ تعالی پوری زندگی ہارٹ اٹیک یا لقوہ نہیں ہوگا انشاءاللہ
والسلام

*ھوالشافی*ادرک 100گرام ، لہسن 100 گرام ، عرق نیمبو 100 گرام ، عرق گلاب 4 کپ ، سرکہ سیب دتواینڈ سنز والا 100گرام ، شہد پل...
27/04/2026

*ھوالشافی*
ادرک 100گرام ، لہسن 100 گرام ، عرق نیمبو 100 گرام ، عرق گلاب 4 کپ ، سرکہ سیب دتواینڈ سنز والا 100گرام ، شہد پلائی 200 گرام

*ترکیب تیاری*
لہسن اور ادرک کو باریک کاٹ لیں گرینڈ مشین میں ڈال کر ساتھ 4کپ عرق گلاب ڈال کر خوب اچھی طرح گرینڈ کریں پھر صاف کپڑے سے دونوں اجزاء کو خوب نچوڑ کر پانی حاصل کریں پھر اس پانی کو چولہے پر چڑھا دیں ہلکی آنچ پر
جب عرق گلاب کا پانی 2 کپ رہ جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں
بعد میں عرق نیمبو، سرکہ سیب اور شہد ملا کر اچھی طرح مکس کریں

*مقدار خوراک*
2 چمچ چائے والے صبح خالی پیٹ استعمال کریں

*فوائد*
کولیسٹرول کا ایک مہینے میں جڑ سے خاتمہ کرتا ہے معدے کے تمام امراض میں شافی علاج ہے
شوگر کے مریض استعمال کرسکتے ہیں
استعمال کریں

Address

Nawan Jandanwala Punjab
Nawan Jandanwala
30150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal TV Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Herbal TV Page:

Share