Mehar Agricultural Model Farm

Mehar Agricultural Model Farm Jam & pickle related fruits and herbal Farm

چیتر دیاں سوغاتاں
07/04/2026

چیتر دیاں سوغاتاں

چیتر دیاں دو پنجابی سوغاتاں
07/04/2026

چیتر دیاں دو پنجابی سوغاتاں

ایک شام۔  پیارے دوستوں کے ساتھ
18/02/2026

ایک شام۔ پیارے دوستوں کے ساتھ

ہر حـال  میں انسان ھے  تقـدیر  کا  غـلامہر تدبیر  ایک  خوابِ  باطل  کی طرح ھےماضی کی سوچ ھے  محرومیوں کا بوجھاور حافظہ ب...
07/02/2026

ہر حـال میں انسان ھے تقـدیر کا غـلام
ہر تدبیر ایک خوابِ باطل کی طرح ھے
ماضی کی سوچ ھے محرومیوں کا بوجھ
اور حافظہ بھی ظلم مسلسل کی طرح ھے
ب🚌 مزاج

ماشاالله لا قوة ال لا باللهسینسیشن آماور مٹھا
27/07/2025

ماشاالله لا قوة ال لا بالله
سینسیشن آم
اور مٹھا

09/01/2025
۔۔۔  سنا ھے دل خدا کی ✌️ دو انگلیوں کے درمیان ھے۔  جب جہاں جیسے اور جس طرف چاہے پھیر دےانسانیت کی تشکیل میں انسانی اور م...
31/07/2023

۔۔۔ سنا ھے دل خدا کی ✌️ دو انگلیوں کے درمیان ھے۔ جب جہاں جیسے اور جس طرف چاہے پھیر دے
انسانیت کی تشکیل میں انسانی اور معاشرتی تربیت کا کچھ خاص عمل دخل نہیں ہوتا۔۔ آپ کسی ماتحت پہ اچھائی کا عنصر مسلط نہیں کر سکتے
جب خدا دل کو خیر کی طرف پھیر دے تو گند میں رہ کر بھی انسان خیر سمیٹتا ھے۔ اور جب دل کو شر کی طرف پھیر دیا جائے تو عبادت گاہیں بھی محفوظ نہیں رہتیں

۔۔۔ اور سنا ھے کسی "صدیق" کا کندھا انبیاء کا بھی سہارا ہوا کرتا تھا۔ اپنی زندگی میں "صدیق" کو تلاش کریں. خدا تک رسائی آسان ہوگی
متلاشی مزاج 💔
٣١.٠٧.٢٠٢٣

پیارے بھائیZahid Baloch Abufaseh Qazi اللہ آپکے تمام معاملات میں برکتیں دےاللہ آپکو دونوں جہانوں میں کامیابیاں دے  آمینا...
19/07/2023

پیارے بھائی
Zahid Baloch
Abufaseh Qazi
اللہ آپکے تمام معاملات میں برکتیں دے
اللہ آپکو دونوں جہانوں میں کامیابیاں دے آمین
اتنے پیارے تحفے کیلئے بہت بہت شکریہ
آپکی محبتوں کا مقروض مزاج

من کی آگ بُجھا دے بـسربّـا   کُـن فـرمـا دے  بـساپنے آپ سے  اُکـتایـا  ہوںاپنـا   آپ   دکھــا دے بسبےبس مزاج
14/07/2023

من کی آگ بُجھا دے بـس
ربّـا کُـن فـرمـا دے بـس
اپنے آپ سے اُکـتایـا ہوں
اپنـا آپ دکھــا دے بس
بےبس مزاج

13/07/2023

پیارے دوستوں کے ساتھ ایک یادگار دن

Address

Olakh BhaiKay, Tehsil Noshehra Virkan
Nokhar

Telephone

03338241900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Agricultural Model Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehar Agricultural Model Farm:

Share