29/07/2026
شوگر کے زخم کا کامیاب علاج | مریض کا پاؤں کٹنے
سے بچ گیا | Dr. Fayaz Khan Mohmand
شوگر کے خطرناک زخم سے پریشان ہیں؟ اس ویڈیو میں دیکھیں ایک ایسے مریض کا حقیقی تجربہ جس کا پاؤں کٹنے سے بچ گیا اور شوگر کے زخم میں نمایاں بہتری آئی۔ ڈاکٹر فیاض خان محمند قدرتی اور ہومیوپیتھک علاج کے ذریعے شوگر کے مریضوں کی رہنمائی کر رہے ہیں۔
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:-03119003002 | 03419292995
📍 کلینک کا پتہ: Al Jamil Plaza, Near Regional Passport Office, PSO Pump, Nowshera
نوٹ: ہر مریض کی کیفیت مختلف ہوتی ہے، اس لیے علاج اور نتائج بھی مختلف ہو سکتے ہیں۔ مناسب تشخیص کے لیے ڈاکٹر سے معائنہ ضروری ہے۔