13/10/2026
As a Pakistani, my heart aches for our Afghan brothers. Years of hard work, family sacrifices, and countless dreams are now facing uncertainty. It is deeply painful to see people who came to serve humanity treated in a way that raises serious questions about fairness and compassion.
If this decision leaves hardworking doctors without hope, it is an injustice that deserves to be questioned. Humanity has no borders, and compassion should never depend on nationality.
May Allah protect their futures and grant them justice. Ameen.
پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا (PDA KP) ڈین بنوں میڈیکل کالج کی جانب سے جاری ہونے والے اس حالیہ نوٹیفیکیشن کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے، جس میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) اور وزیراعظم آفس کے نام پر MTI بنوں میں ہاؤس جاب ٹریننگ کرنے والے تمام افغان نیشنل ایم بی بی ایس گریجویٹس کو فوری طور پر فارغ کر دیا گیا ہے.
یہ فیصلہ نہ صرف انسانی ہمدردی، اخلاقیات اور پیشہ ورانہ اصولوں کے منافی ہے، بلکہ ان نوجوان ڈاکٹروں کی برسوں کی محنت، خلوص اور طبی تعلیم پر بھی ایک بڑا دھچکا ہے۔ مشکل ترین حالات میں تعلیم مکمل کرنے والے ان گریجویٹس کے ساتھ اس قسم کا امتیازی سلوک انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے۔
ہم متعلقہ حکام بالخصوص PM&DC اور وزیراعظم آفس سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ظالمانہ اور غیر منصفانہ نوٹیفیکیشن کو فوری طور پر واپس لیا جائے تاکہ یہ نوجوان ڈاکٹرز اپنی تربیت بغیر کسی رکاوٹ کے مکمل کر سکیں.