Nowshera Teaching Hospital

Nowshera Teaching Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nowshera Teaching Hospital, Health/Medical/ Pharmaceuticals, nowshera, Nowshera.

POSITION VACANCY ANNOUNCEMENT
21/08/2026

POSITION VACANCY ANNOUNCEMENT

21/08/2026
Jobs opportunities
19/08/2026

Jobs opportunities

18/08/2026
14th August
14/08/2026

14th August

07/08/2026

پریس ریلیز

تاریخ: 7 اگست 2026

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خراب لفٹ سے متعلق وضاحتی بیان

قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کی انتظامیہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ہسپتال کے ایک حصے میں نصب لفٹ سے متعلق وضاحت کی جاتی ہے کہ تصویر میں پیش کی گئی صورتحال عارضی تکنیکی خرابی سے متعلق تھی، جسے بنیاد بنا کر پورے ہسپتال کے بارے میں منفی تاثر دینا حقائق کے منافی ہے ہسپتال کی چار لفٹوں میں سے دو مکمل طور پہ فعال ہیں اور دو تکنیکی وجوہات کی بنا پر عارضی بند ہیں جس پہ مینٹیننس ٹیمیں کام کر رہی ہیں اور جلد ہی ٹھیک ہو جائیں گی۔

ہسپتال انتظامیہ اس امر پر یقین رکھتی ہے کہ مریضوں اور ان کے لواحقین کو بہترین طبی سہولیات کے ساتھ ساتھ آرام دہ ماحول کی فراہمی بھی ہماری اولین ترجیح ہے۔ اسی مقصد کے تحت ہسپتال کی انجینئرنگ اور مینٹیننس ٹیمیں 24 گھنٹے خدمات انجام دے رہی ہیں اور ہسپتال کے تمام برقی، مکینیکل سسٹمز کی مسلسل نگرانی کی جاتی ہے۔

ہسپتال کے کسی بھی حصے میں تکنیکی نظام میں خرابی کی اطلاع موصول ہوتے ہی متعلقہ ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ کر مرمت اور بحالی کا کام شروع کر دیتی ہیں تاکہ مریضوں، تیمارداروں اور عملے کو کم سے کم دشواری کا سامنا کرنا پڑے۔

ہسپتال ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر حمز اللہ خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں انجینئرنگ و مینٹیننس ٹیمیں ہسپتال کے تمام شعبوں میں مسلسل مانیٹرنگ اور بروقت مرمت کے عمل کو یقینی بنا رہی ہیں، جبکہ جہاں ضرورت ہو وہاں پرزہ جات کی تبدیلی اور سسٹمز کی بہتری کا کام بھی جاری رہتا ہے۔

ترجمان
قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس (MTI) نوشہرہ

Address

Nowshera
Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Teaching Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nowshera Teaching Hospital:

Shortcuts

Share