Awais Medical Complex NurPur Thal

Awais Medical Complex NurPur Thal "Awais Medical Complex – Your health, our priority."

21/08/2026
فری سرجیکل کیمپ بچوں کے مایہ ناز سرجن ڈاکٹر عبدالحادی ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (سرجن)22 اگست بروز ہفتہ بوقت 09 تا 12...
18/08/2026

فری سرجیکل کیمپ
بچوں کے مایہ ناز سرجن ڈاکٹر عبدالحادی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (سرجن)
22 اگست بروز ہفتہ
بوقت 09 تا 12 بجے دن
ماہر امراض
ہرنیا ختنہ کے مسائل ناف کے مسائل پیٹ میں درد پاخانہ میں خون
بچوں میں کھانسی کر کا پھوڑا اپینڈیکس چھوٹے پیشاب کے مسائل
کٹا ہونت یا کٹا تالو پرانی قبض وبائی امراض

زیر نگرائی
ڈاکٹر وسیم زمان کہاوڑ
سکن سپیشلسٹ،ڈپٹی ڈی ایچ او قائد آباد

اویس میڈیکل کمپلیکس نورپور تھل
0300-2598412
0345-2598412

17/08/2026

فری میڈیکل کیمپ
ضلع خوشاب میں بچوں کے ماہر سرجن
ڈاکٹر عقیل مہدی ہادی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (سرجن)
22 اگست بروز ہفتہ بوقت 09 تا 12 بجے دن
ماہر امراض
بے پٹ میں درد
ناف کے مسائل
ختنہ کے مسائل
ہرنیا
اپینڈکس
کمر کا پھوڑا
بچوں میں کھانسی
پاخانے میں خون
وبائی امراض
پُرانی قبض
کھانے پینے کا مسئلہ
زیر نگرانی ڈاکٹر محمد وسیم خان، ماہر سکن اسپیشلسٹ
اویس میڈیکل کمپلیکس نورپور تھل
جھرکل روڈ نزد جوڑا مارکیٹ نورپورتھل
📞 0300-2598412
📞 0345-2598412
See less

"Awais Medical Complex – Your health, our priority."

🇵🇰 یومِ آزادی مبارکآزادی صرف ایک دن کا جشن نہیں بلکہ خدمت، قربانی اور ترقی کا سفر ہے۔اویس میڈیکل کمپلیکس نورپور تھل اس ع...
13/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک

آزادی صرف ایک دن کا جشن نہیں بلکہ خدمت، قربانی اور ترقی کا سفر ہے۔
اویس میڈیکل کمپلیکس نورپور تھل اس عزم کے ساتھ 14 اگست 1947 کی آزادی کی یاد کو زندہ رکھتا ہے کہ ہر شہری کو صحت کی سہولت فراہم کی جائے۔
💚 صحت مند پاکستان — ہمارا مشن، آپ کا اعتماد!

📍 اویس میڈیکل کمپلیکس نورپور تھل
📞 0300-2598412 | 0345-2598412

خوشخبری     انشاء اللہ ڈاکٹر عبد الہادی پیڈیاٹرک سرجن (بچوں کاسرجن ) بروذ  ھفتہ کو صبح 09.00 بجے لیکر   . 12.00 بجے تک ا...
13/08/2026

خوشخبری
انشاء اللہ ڈاکٹر عبد الہادی پیڈیاٹرک سرجن (بچوں کاسرجن ) بروذ ھفتہ کو صبح 09.00 بجے لیکر . 12.00 بجے تک اویس میڈیکل کمپیلکس جھرکل روڑ نزد جوڑا مارکیٹ نور پور تھل پر مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے
فون پر نمبر لگوانے کے لیے رابطہ کریں
رابطہ نمبر . .
03002598412
03452598412
❣❣❣❣

Address

Jharkil Road Near Juara Market NurPur Thal
Nurpur
NO

Telephone

+923002598412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Medical Complex NurPur Thal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share