Smile & Sense

Smile & Sense Welcome to our channel, where laughter is the main ingredient! Join our fun-loving community as we explore the

Dive into a world of hilarious skits, outrageous pranks, and side-splitting commentary that will keep you entertained and coming back for more.

16/05/2026
16/05/2026

جیسے حکمران ویسے سپہ سالار بیٹوں کے سامنے باپ کو تھپڑ رسید کرنا اور دکان کے اندر ہی عدالت کھول لینا یہ کونسا انصاف ہے یہ تو غنڈا گردی ہے کیا انکو نہیں چاہیے تھا کہ اگر جرم کیا بھی ہو تو انکو ساتھ لے جاتے نہ کہ ادھر ہی پہلے بے عزت کریں پھر انکو گرفتار بھی کریں اور پھر کیس بھی چلائیں ایسا گدھوں کا نظام کب تک ہم پر مسلط کیا جائیگا کب ہماری جان چھوٹے گی ان جاہلیت کے قانون سے





09/05/2026

Normal saline (NS) Ringer Lactate (RL)
Dextrose (D water)

23/04/2026

بجلی واپڈا سے لیں یا سولر سے پیدا کریں! پیسے تواب صرف حکومت لے گی،سولر سسٹم صارفین کو بڑ ا جھٹکا
تمام صارفین کیلئے NEPRA لائسنس لازم قرار

23/04/2026

*روح افزا کی 2 بوتلیں تو اٹھا لیں، لیکن ساتھ میں شاپر بھی مانگ لیا۔۔۔ اتنا کانفیڈنس* *😂 *

23/04/2026

لاہور رائیونڈ میں میں شہری پر تشدد ہر کوئی فرعون بننے کی کوشش کر رہا ہے پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا

نئے ٹائر خریدتے وقت صرف برانڈ یا ڈیزائن پر دھیان دینا کافی نہیں، بلکہ ٹائر کی Expiry Date اور Manufacturing Date چیک کرن...
22/04/2026

نئے ٹائر خریدتے وقت صرف برانڈ یا ڈیزائن پر دھیان دینا کافی نہیں، بلکہ ٹائر کی Expiry Date اور Manufacturing Date چیک کرنا زندگی بچانے کے لیے ضروری ہے۔ زیادہ پرانا ٹائر یعنی 4 سے 5 یا اس سے زائد عمر والا ٹائر استعمال کرنا خطرناک ہو سکتا ہے، کیونکہ ربر کی مضبوطی کمزور ہو جاتی ہے اور حادثے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ٹائر کی تیاری کی تاریخ آپ کو ٹائر کے سائیڈ پر چھپے DOT نمبر سے ملے گی۔ آخر کے 4 ہندسے یہ بتاتے ہیں کہ ٹائر کب بنا تھا۔ مثال کے طور پر، اگر نمبر 2319 ہے، تو مطلب ہے کہ یہ ٹائر 2019 کے 23 ویں ہفتے میں بنایا گیا۔ اسی طرح، Expiry Date اکثر 5 یا 6 سال بعد مقرر ہوتی ہے، جو بعض برانڈز ٹائر پر واضح طور پر لکھ دیتے ہیں۔ خریدنے سے پہلے اسے ضرور چیک کریں، تاکہ پرانا یا پرانی اسٹاک والا ٹائر آپ کی گاڑی میں نہ لگے۔
یاد رکھیں، نیا اور درست تاریخ والا ٹائر صرف سفر کو محفوظ نہیں بلکہ گاڑی کی پرفارمنس بھی بہتر کرتا ہے۔ اگلی بار جب ٹائر تبدیل کریں، DOT اور Expiry Date ضرور دیکھیں، یہ چھوٹا سا قدم بڑی جان بچا سکتا ہے۔
لائک اور شئیر کریں تاکہ آپ کے دوست بھی محفوظ رہیں!

Address

Chourasta Mian Khan Tehseel Depalpur District Okara
Lahore
56010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smile & Sense posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Smile & Sense:

Share