28/05/2024
یوم تکبیر کے اصل ہیرو"۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کی خدمات اور قربانیوں کو قبول فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین یا رب العالمین۔ ہم سب کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں، اور ہم ان کے احسانات کو کبھی نہیں بھولیں گے۔