Mubashar Speech Therapy clinic

Mubashar Speech Therapy clinic Services☔
🌍Autism , Speech Delayed , cochlear implant,ADHD, SODA

Master in Special Education (P.H.C., Punjab University, Lahore )
PGD SLT (EU LHR)
JSET PD ( GGSSE Complex Okara, Centre of Excellence)
licenced: Education University Lahore ,Pakistan .

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Shahid Shah, Sadaf, Sadaf Mujahid
19/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Shahid Shah, Sadaf, Sadaf Mujahid

آپ چاہتے ہیں کہ ہم کون سا Assessment Test آسان اردو اور سادہ Documentation کے ساتھ سمجھائیں؟🔹 ADI-R🔹 CELF-5💙 Follow • Li...
16/08/2026

آپ چاہتے ہیں کہ ہم کون سا Assessment Test آسان اردو اور سادہ Documentation کے ساتھ سمجھائیں؟
🔹 ADI-R
🔹 CELF-5
💙 Follow • Like • Share 💙
Follow our page for more easy-to-understand Speech, Language & Special Education content — Like & Share to help us reach more parents and professionals! 🌱✨👇🏻















#𝗰𝗼𝗺𝗺𝘂𝗻𝗶𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀𝗸𝗶𝗹𝗹𝘀



14/08/2026

پاکستان کے لیے ہمارا عہد | جشنِ آزادی 2026 🇵🇰 | Speech Therapy & Special Education
مبشر اسپیچ تھراپی کلینک کی جانب سے اس جشنِ آزادی پر ہمارا عہد ہے کہ Speech Therapists، Psychologists اور Special Education Teachers کے لیے ایسے آسان اور قابلِ استعمال Assessment Tools، Checklists، Scales اور Therapy Resources تیار کیے جائیں جو پاکستان کے خصوصی بچوں کو سمجھنے اور ان کے ساتھ بہتر انداز میں کام کرنے میں مدد دیں۔
Portage Guide، CARS اور ABLLS-R جیسے Assessment Tools کو آسان اور پاکستانی Professionals کے لیے قابلِ فہم بنانے کی ہماری کوشش اسی سفر کا حصہ ہے۔
اس جشنِ آزادی پر صرف مبارکباد نہیں… پاکستان کے لیے کچھ کرنے کا عہد کریں۔ 🇵🇰
اگر آپ ہماری اس کاوش کو سپورٹ کرتے ہیں تو Page Follow کریں اور اس ویڈیو کو Share ضرور کریں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

















ہر بچہ اپنی صلاحیتوں کے ساتھ منفرد ہوتا ہے۔ Special Education کا مقصد بچے کو “بدلنا” نہیں، بلکہ ان barriers کو دور کرنا ...
13/08/2026

ہر بچہ اپنی صلاحیتوں کے ساتھ منفرد ہوتا ہے۔ Special Education کا مقصد بچے کو “بدلنا” نہیں، بلکہ ان barriers کو دور کرنا ہے جو اس کی learning, communication, development اور participation میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ 💙
At Mubashar Speech Therapy Clinic, we believe that every child deserves: ❤️ To be understood
🤝 The right support
🚪 Equal access to learning
🌱 A sense of belonging
⭐ The opportunity to succeed
ہم بچوں کے لیے Speech Therapy, Special Education, Language Development, Communication Skills, Autism Support اور Early Intervention کے ذریعے individualized support فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
Because every child deserves a voice, a future & a chance to shine. ✨
📍 Mubashar Speech Therapy Clinic
📞 0304-8815478 | 0333-4194847
📧 [email protected]
اگر آپ کے بچے کو Speech Delay, Language Delay, Communication Difficulties, Autism Support یا Special Education کی ضرورت ہے تو professional assessment اور guidance کے لیے رابطہ کریں۔
#𝗰𝗼𝗺𝗺𝘂𝗻𝗶𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀𝗸𝗶𝗹𝗹𝘀

10/08/2026

⏳ABLLS-R Made Easy | Complete Urdu Guide, Scoring & Excel System | FREE Training
📸اس ویڈیو میں ہم
ABLLS-R (Assessment of Basic Language and Learning Skills – Revised) کو step-by-step آسان زبان میں سمجھیں گے، تاکہ Speech Therapists, Special Education Teachers, Psychologists, ABA Professionals اور Parents بچوں کی skills کو بہتر طریقے سے assess اور track کر سکیں۔

اس مکمل ٹرینگ میں آپ سیکھیں گے:

✅ کیا ہے اور کیوں اہم ہے؟ ABLLS-R
✅ کے مختلف سیکشن کو کیسے سمجھنا ہے؟ ABLLS-R
✅ بچے کی موجودہ سکلز کو کیسے جاننا ہے؟
✅ سکلزکی پروگریس کو کیسے ٹرییک کرنا ہے؟
✅ کو practical therapy/teaching planning اسسمنٹ میں کیسے استعمال کرنا ہے؟
✅ کو کیسے استعمال کرنا ہے؟ Urdu-guided ABLLS-R system
✅ Excel-based automatic scoring
اور ڈیجیٹل ٹریکنگ کیسے استعمال کرنی ہے؟

✅ بچے کی پروگریس کو وقت کے ساتھ کیسے جانچنا ہے؟

🎁 FREE TRAINING + FREE DOCUMENTS

ہم نے اس پورے system کو آسان بنانے کی کوشش کی ہے تاکہ teachers, therapists, psychologists اور parents اسے سمجھ سکیں اور بچوں کی developmental progress کو بہتر انداز میں track کر سکیں۔

اگر آپ ABLLS-R system اور متعلقہ training documents حاصل کرنا چاہتے ہیں تو comment section میں “INTERESTED” لکھیں۔
📌 Follow/Subscribe کریں:
Mubashar Speech Therapy Clinic --- Facebook
Speech Solutions with Mubashar Ali — YouTube
Speech Therapist — TikTok

یہ journey صرف ایک assessment سیکھنے کی نہیں، بلکہ child development کو بہتر طریقے سے سمجھنے، track کرنے اور support کرنے کی journey ہے۔

🇵🇰پاکستان زندہ باد | جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰ہمارے لیے سبز ہلالی پرچم صرف ایک پرچم نہیں، بلکہ امید، قربانی، اتحاد اور روشن مس...
05/08/2026

🇵🇰پاکستان زندہ باد | جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰

ہمارے لیے سبز ہلالی پرچم صرف ایک پرچم نہیں، بلکہ امید، قربانی، اتحاد اور روشن مستقبل کی علامت ہے۔

پاکستان سے محبت صرف الفاظ تک محدود نہیں، بلکہ ہمارے اعمال اور ہماری پہچان میں بھی نظر آنی چاہیے۔

اسی جذبۂ حب الوطنی کے تحت Mubashar Speech Therapy Clinic نے پورے ماہِ اگست کے لیے اپنے کلینک کے لوگو کو سبز رنگ میں رنگ دیا ہے، تاکہ یہ ہماری اس سرزمینِ پاک سے محبت، وفاداری اور قومی یکجہتی کی ایک چھوٹی سی علامت بن سکے۔ 💚

ہمیں فخر ہے کہ ہم اس وطن کے بچوں کی بہتر زندگی، مؤثر ابلاغ اور روشن مستقبل کے لیے اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔ ہمارا یقین ہے کہ جب ہر بچہ آگے بڑھے گا تو پاکستان بھی ترقی کرے گا۔

آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی خدمت صرف نعروں سے نہیں بلکہ اپنے کردار، اپنے علم اور اپنی ذمہ داریوں سے کریں گے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Syeda Bokhari, Reema Waqas, Farzana Yousaf, Malik G Malik
05/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Syeda Bokhari, Reema Waqas, Farzana Yousaf, Malik G Malik

03/08/2026

📢 آپ کی رائے ہمارے لیے قیمتی ہے!
Mubashar Speech Therapy Clinic اس وقت ABLLS-R کو مزید آسان، مؤثر اور پاکستانی پروفیشنلز و والدین کی ضروریات کے مطابق بنانے پر کام کر رہا ہے۔
ہم جاننا چاہتے ہیں:
🔹 آپ ABLLS-R کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
🔹 اس ٹول کو استعمال کرتے ہوئے آپ کو سب سے بڑی مشکل کیا پیش آتی ہے؟
🔹 آپ کے خیال میں اسے مزید آسان اور مفید بنانے کے لیے کن تبدیلیوں کی ضرورت ہے؟
🔹 اگر آپ کو ایک چیز تبدیل کرنے کا اختیار ملے، تو وہ کیا ہوگی؟
اپنی قیمتی رائے کمنٹ میں ضرور شیئر کریں۔ آپ کی تجاویز ہمارے اس پروجیکٹ کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گی، تاکہ ایک ایسا ریسورس تیار کیا جا سکے جو اسپیچ تھراپسٹس، اسپیشل ایجوکیٹرز، سائیکالوجسٹس اور والدین سب کے لیے زیادہ مفید ثابت ہو۔
آپ کی رائے، ہماری بہتری۔ 💙

Address

House # 242 Street # 1 Ameer Colony Near Jim Khana Club & Ghory Shah Graveyard
Okara
36351

Opening Hours

Monday 08:30 - 19:00
Tuesday 08:30 - 19:00
Wednesday 08:30 - 19:00
Thursday 08:30 - 19:00
Friday 08:00 - 11:30

Telephone

+923334194847

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubashar Speech Therapy clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mubashar Speech Therapy clinic:

Shortcuts

Share