Al Shafi Homeopathic Clinic

Al Shafi Homeopathic Clinic الحمداللہ ہمارے ہاں
کان* ناک *گلہ* سکن
مردانہ کمزوری کا Doctor E.N.T

09/05/2026

چین کے دو سابق وزرائے دفاع کو کر-پ-ش/ن کے ال-ز-اما-ت ثابت ہونے پر س-زا/ئے م-و/ت سنادی گئی ہے۔

دونوں رہنماؤں پر بڑی مقدار میں رقم اور قیمتی اشیا بطور ر-ش/وت لینے کا ال-زا/م تھا، جسے فوجی عدالت میں ثابت قرار دیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق سابق وزیر دفاع وی فینگے اور لی شانگفو کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمات کی سماعت کی گئی، جس کے بعد عدالت نے دونوں کو س-ز/ا-ئے م-و/ت سناتے ہوئے ان کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم بھی دیا۔

07/05/2026
پاکستان نے جب اسرائیل کو دھمکی چڑھائی تو اسرائیل نے چوں تک نہیں کیجب پاکستان کو یہ خفیہ اطلاع ملی کہ اســرائیل ایران میں...
02/04/2026

پاکستان نے جب اسرائیل کو دھمکی چڑھائی تو اسرائیل نے چوں تک نہیں کی
جب پاکستان کو یہ خفیہ اطلاع ملی کہ اســرائیل ایران میں پاکستانی سفارت خانے کو اٹیک کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو یہ پہلا موقع ہے جب ایک ایٹمی پاور ملک کی طرف سے باقاعدہ اسرائیل کو دھمکی دی گئی ہے کہ ہم کوئی قطر نہیں جس پہ حملہ آسانی سے ہضم کرلیا جائے گا
اس کا فوری اور مؤثر جواب دیا جائے گا اور اس دھمکی کو اسرائیل نے بڑی سنجیدگی سے لیا ہے
اسرائیل سے امریکہ تک خاموشی ہے کہیں دھمکی کا ذکر تک نہیں
یہ وہی اســرائیل ہے جس نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اٹیک کیا تھا اور اہم افسران ہلاک ہوگئے تھے، اور پچھلے سال قطر پر اٹیک کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا
غزہ کو ملیا میٹ کر دیا جوں تک نہ رینگی
یہ وہی خــناس ہے جو کسی قاعدے قانون کا پابند نہیں, جنگی اصول و قاعدوں اپنے پاؤں کے نیچے روندتا ہے
یہ وہی اسرائیل ہے جسے امریکہ کی مکمل آشیر باد حاصل ہے، جس کے لیے امریکہ نے اپنی عزت داؤ پر لگا دی ہے، جس کے لئے ان گنت بار ویٹو کا اختیار استعمال کیا گیا ہے
پاکستان نے امریکہ کے ناجــائز بچے کو بھی دھمکی چڑھانے سے بھی گریز نہیں کیا اور اس دھمکی کو واشنگٹن میں بیٹھے بابے بھی دیکھ اور سن رہے ہیں اور انہیں پتہ ہے یہ دھمکی کیا معنی رکھتی ہے؟
اس لئے گہری خاموشی ہے کہ جیسے کسی نے کچھ کہا نہ ہم نے کچھ سنا ۔۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاکستانی افواج زندہ باد
فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسز حافظ سید عاصم منیر حفظہ اللہ زندہ باد
ہم پاکستانی افواج زندہ باد کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں
#ماشاءاللــّٰـــــه

 #ماشاءاللــّٰـــــه
07/03/2026

#ماشاءاللــّٰـــــه

   #ماشاءاللــّٰـــــه
21/02/2026

#ماشاءاللــّٰـــــه

30/01/2026

#ماشاءاللــّٰـــــه
Dr Muhammad Irfan Raza
کان ناک اور گلے کا مکمل علاج کروائیں
WhatsApp..0304-7972341

   #ماشاءاللــّٰـــــه Dr Irfan Raza E.N.TWhatsApp.03047972341Home delivery 🚚🚚
29/01/2026

#ماشاءاللــّٰـــــه
Dr Irfan Raza E.N.T
WhatsApp.03047972341
Home delivery 🚚🚚

26/01/2026

#ماشاءاللــّٰـــــه
کان ناک اور گلے کا مکمل علاج کروائیں
0304-7972341

Address

Okara
78678677

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shafi Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share