میاٰں لُقمٙان حٙکیم دٙواخٙانہ

میاٰں لُقمٙان حٙکیم دٙواخٙانہ لقمان حکیم دوا خانہ03027437562

15/03/2026

نئی نئی شادی کے بعد تندرست میاں بیوی ایک رات میں 4 یا 5 مرتبہ مباشرت کرسکتے ہیں ۔ مباشرت کی یہ تعداد حیرت انگیز نہیں ہے اگر تحقیق کر کے اعداد و شمار کے کئے جائیں تو اس طرح بہت سے کیس مل جائیں گئے ۔شادی کی ابتدائی دنوں میں کچھ وقت تک تو رات میں دو تین مرتبہ مباشرت کرنا زیادہ میاں بیویوں کے لئے عام سی بات ہے ۔ جو لوگ مردانہ کمزوری کا شکار ہے اس کے لئے ہم نے آپ لوگوں کے لئے مردانہ کمزوری کا علاج کے لئے لاجواب گھریلو ٹوٹکے وجوہات اور علامات بتائیں ہیں ۔

مردانہ کمزوری کے اسباب، وجوہات
مردانہ کمزوری کےکچھ اہم اسباب اور وجوہات

زندگی میں تناؤ
گھر کا چھوٹا ہونا
جس سے مباشرت کے وقت تنہائی کی کمی
مالی پریشانی سے دل کا گھرا رہنا
ادھورا جنسی علم
ذیابیطس کی بیماری
مشت زنی
پوشیدہ چوٹ
موٹاپا
مباشرت کے وقت خوف
زیادہ پیشاب آنا
اور بدہضمی کی بیماری، زیادہ شراب پینا وغیرہ وجوہات مردانہ کمزوری کی بیماری ہوتی ہے۔ یہ بیماری ذہنی، مادہ منورہ اور تولیدی جرثوموں کے زیاں ، چوٹ سے پیدا وغیرہ وجوہات سے ہوتی ہے ۔
مردانہ کمزوری کی علامات
مباشرت کے وقت عضوتناسل میں تناؤ پیدا نہ ہونا،
ہیجان آنے کے بعد فورا مادہ منویہ کا نکل جانا
اس سے مرد شرمندہ ہو کر دکھی رہنے لگتا ہے
ذہن ٘پر پریشانیوں میں گھومتا رہتا ہے
سر چکراتا ہے
دل کی دھڑکن کا تیز ہو جاتی ہیں
وغیرہ اس بیماری کی اہم علامات ہیں ۔ یعنی شخص ذہنی طور سے پریشان دکھائی دینے لگتا ہے ۔
مزید معلومات کےلیے وزٹ کریں ۔

خواص: جریان کا مستقل خاتمہ کرتا ہے، منی بے انتہا طاقت پیدا کرتا ہے۔۔۔منی کی مقدار میں اضافہ کر کے گاڑھا پن پیدا کرتا ہے۔۔۔کثرت مباشرت سے ہونے والی کمزوری، ضعف باہ کو ختم کر کے طاقت پیدا کرتا ہے۔
مردانہ کمزوری کو ختم کر کے جوانی بحال کرتا ہے۔
۔۔۔۔۔کھوئی ہوئی طاقت بحال ہو گی۔۔۔ہمبستری کے بعد کمزوری نہیں ہوگی۔۔۔ چند ہی دنوں میں تمام کمزوریاں دور کر دے گا۔ اور ایک ماہ کے استعمال سے کھوئی ہوئی جوانی قوت، طاقت دوبارہ واپس آجاتی ہے
اجزای؛
گوند سمبل. . . . . 20 گرام
سمندر سوکھ. . . . 20 گرام
تج سک. . . . . . . . 20 گرام
بیج بند. . . . . . . . 20 گرام
مو صلی سفید . . . . 20 گرام
مو صلی سیاہ. . . . 20 گرام
تالمکھانہ. . . . . . . . . 20 گرام
ثعلب دانہ. . . . . . . 20 گرام
گوند چھوہارہ . . . . . 20 گرام
سنگھاڑہ خشک . . . . 20 گرام
بوپھلی. . . . . . . . . 20 گرام
گوند ببول . . . . . . . 20 گرام
ستاور. . . . . . . . . . 20 گرام
بہمن سرخ. . . . . . . . 20 گرام
بہمن سفید. . . . . . . . 20 گرام
تخم کونچ . . . . . . . . . 20 گرام
گوند کتیرا. . . . . . . . . 20 گرام
گوند پیپل . . . . . . . . . 20 گرام
مغز بنولہ. . . . . . . . . . . 20 گرام
ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو پیس لیں
ترکیب استعمال:
1چمچ بڑا صبح شام دودھ کیساتھ استعمال کریں۔۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔
ہم سے مردانہ کمزوری اور مردانہ و زنانہ بانجھ پن کے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
0312-6976299
0333-6976299

السلام علیکم محترم دوستوجادو وہ جو سر چڑھ کر بولے اور نسخہ وہ جو ہزار فیصد رزلٹ دے باقی لفظی اور کتابی باتیں بہت لوگ کرت...
15/10/2025

السلام علیکم محترم دوستو

جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے اور نسخہ وہ جو ہزار فیصد رزلٹ دے باقی لفظی اور کتابی باتیں بہت لوگ کرتے ہیں ۔
تو آتے ہیں آج کل کے سب سے بڑے موزی اور مہلک مرض جس نے کی گھر اجاڑ دیے چھ فٹ کے نوجوانوں کو در بدر کر دیا ۔آپس کی محبت پیار ختم کر دی اس مرض کا نام ہے سرعت انزال /یا عام زبان میں ٹایمنگ کی کمی اور زکاوت حس جسکی شروعات مشت زنی سے ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ عضو اس قدر حساس ہو جاتا ہے کے هلكی سے رگڑ سے ہی خارج ہو جاتا ہے ۔اور آہستہ آہستہ سختی بھی کم ہو کر ختم ہو جاتی ہے یا میلاپ کے وقت عضو خاص یک دم ڈھیلا پڑ جاتا ہے اور اسکے بعد دوبارہ سختی بحال بھی نہیں ہوتی عضو کی نسیں دب کر خراب ہو جاتی ہیں مشت زنی سے توبہ کے بعد درج زیل نسخہ تیار کریں یقین کریں
۔۔ ہتھلی پر سرسوں جمانے جیسا رزلٹ ملے گا آپکو
نوٹ یہ نسخہ لمبائی موٹائی کے شوقین حضرات کیلئے تحفہ خاص ہے

نسخہ ۔۔۔

موصلی سفید 2 تولہ
موسلی سیاہ 2 تولہ
بدھاری 2 تولہ
تخم کونچ 2 تولہ
تخم ریحان 2 تولہ
جنسنگ 2 تولہ
ثعلب مصری 2 تولہ
ثعلب پنجہ 2 تولہ
ریگ ماہی 2 تولہ
عقرقرحا 2 تولہ
مصطگی رومی 2 تولہ
تالمکھانہ 2 تولہ
ماکا روٹس 2 تولہ
پہاڑی املی 2 تولہ
سمندر پھل 2 تولہ
طباشیر 1 تولہ
زعفران 5 گرام

تر کیب تیاری ۔۔،

سب اجزا کو الگ الگ پیس کر باریک کر لیں اور باریک چھاننی میں چھان کر فل سائز کے کیپسول بھر لیں یا آدھی آدھی ٹی سپون صبح شام یا ایک کیپسول تازہ پانی یا دودھ سے لیں اور آپ بھی کیا یاد کریں گے کسی نے نسخہ دیا تھا اللّه آپ سب کو سلامت رکھے آمین

لُقمان حکیم دوا خانہ اوکاڑہ۔(برائے کرم پیج کو فالو/لائک،اینڈ شیئر  لازمی کر دیا کریں)(رجسٹرڈ-6284218📃)  مشورہ جات کے لئے...
04/04/2025

لُقمان حکیم دوا خانہ اوکاڑہ۔(برائے کرم پیج کو فالو/لائک،اینڈ شیئر لازمی کر دیا کریں)
(رجسٹرڈ-6284218📃)
مشورہ جات کے لئے رابطہ فرمائے۔ شکریہ
WhatsApp 0312-6976299📲
Just call/Voice plz

لُقمان حکیم دوا خانہ اوکاڑہ۔(برائے کرم پیج کو فالو/لائک،اینڈ شیئر  لازمی کر دیا کریں)(رجسٹرڈ-6284218📃)  مشورہ جات کے لئے...
04/04/2025

لُقمان حکیم دوا خانہ اوکاڑہ۔(برائے کرم پیج کو فالو/لائک،اینڈ شیئر لازمی کر دیا کریں)
(رجسٹرڈ-6284218📃)
مشورہ جات کے لئے رابطہ فرمائے۔ شکریہ
WhatsApp 03126976299📲
Just call/Voice plz

18/02/2024

لُقمان حکیم دوا خانہ اوکاڑہ۔(برائے کرم پیج کو فالو/لائک،اینڈ شیئر لازمی کر دیا کریں)
(رجسٹرڈ-6284218📃)
مشورہ جات کے لئے رابطہ فرمائے۔ شکریہ
WhatsApp 0302-7437562📲
Just call/Voice plz

Address

Okara
53600

Telephone

+923027437562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میاٰں لُقمٙان حٙکیم دٙواخٙانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to میاٰں لُقمٙان حٙکیم دٙواخٙانہ:

Share