Zayyan Kidney And Child Care Clinic

Zayyan Kidney And Child Care Clinic Dr.Hozaifa Habib__MBBS,FCPS (Nephrology)
Dr.Misbah Hozaifa__MBBS,FCPS (Pediatrics)

26/08/2026
ڈاکٹر حذیفہ حبیب نیفرالوجسٹماھر امراض گردہ ،مثانہ،شوگر،بلڈپریشر، ڈائیلسز ،ٹرانسپلانٹمنگل ،بدھ،جمعرات ،ہفتہ---شام چار تا ...
21/08/2026

ڈاکٹر حذیفہ حبیب نیفرالوجسٹ
ماھر امراض گردہ ،مثانہ،شوگر،بلڈپریشر، ڈائیلسز ،ٹرانسپلانٹ
منگل ،بدھ،جمعرات ،ہفتہ---شام چار تا آٹھ بجے
سوموار ،جمعہ ---------------شام پانچ تا آٹھ بجے

ڈاکٹر مصباح حذیفہ
کنسلٹنٹ ڈسٹرکٹ چائلڈ سپشلسٹ
سوموار تا ہفتہ شام چار تا آٹھ بجے

چیک اپ کیلئے رابطہ نمبر # 03286929924
لوکیشن:
https://g.co/kgs/QJnax1N

Happy Father's Day
21/06/2026

Happy Father's Day

Happy Father's Day to all the Dads in the world!
Your sacrifice, compassion and care deserve to be celebrated and honoured everyday.

زیان کڈنی اینڈ چائلڈ کیئر کلینک عید کے موقع پر منگل 26 مئی سے جمعرات 28 مئی تک بند ھو گا۔ جبکہ جمعہ  29 مئ  کلینک کھلا ر...
25/05/2026

زیان کڈنی اینڈ چائلڈ کیئر کلینک
عید کے موقع پر منگل 26 مئی سے جمعرات 28 مئی تک بند ھو گا۔
جبکہ جمعہ 29 مئ کلینک کھلا رہے گا

06/03/2026

"کن غذاؤں میں پوٹاشیم زیادہ ہوتا ہے اور کن سے پرہیز کریں؟"
"پوٹاشیم زیادہ ہونے کی علامات کیا ہیں؟"
"اگر پوٹاشیم بڑھ جائے تو کیا ہوتا ہے؟"
پوٹاشیم ہمارے جسم کے لیے ایک اہم منرل ہے۔
لیکن جب گردے صحیح طرح کام نہیں کرتے تو پوٹاشیم خون میں جمع ہونا شروع ہو سکتا ہے۔
اس حالت کو Hyperkalemia (ہائپرکلیمیا) کہا جاتا ہے۔
پوٹاشیم کی بہت زیادہ مقدار دل کی دھڑکن کو متاثر کر سکتی ہے، جو خطرناک بھی ہو سکتی ہے۔
زیادہ پوٹاشیم والی عام غذائیں:
• کیلا
• ایواکاڈو
• آلو
• ٹماٹر
• مالٹا / سنگترہ
• ناریل کا پانی
اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہر گردے کے مریض کو یہ غذائیں مکمل طور پر بند کر دینی چاہئیں۔
پوٹاشیم کی مقدار کا تعین ان چیزوں پر ہونا چاہیے:
• خون کے ٹیسٹ کے نتائج
• گردوں کی بیماری کا اسٹیج
• ڈاکٹر کا مشورہ
Chronic Kidney Disease (CKD) کے مریضوں کے لیے باقاعدہ پوٹاشیم ٹیسٹ کروانا بہت ضروری ہے۔

📌 کسی ایسے شخص کے ساتھ شیئر کریں جو CKD مینج کر رہا ہو

مزید معلومات کے لیے فالو کریں۔






Dr Hozaifa Habib Nephrologist Dr.Misbah Hozaifa Pediatrician
21/02/2026

Dr Hozaifa Habib Nephrologist
Dr.Misbah Hozaifa Pediatrician

ڈاکٹر حذیفہ حبیب نیفرالوجسٹماھر امراض گردہ ،مثانہ،شوگر،بلڈپریشر، ڈائیلسز ،ٹرانسپلانٹ اوقات کار موسم سرمامنگل ،بدھ،جمعرات...
17/12/2025

ڈاکٹر حذیفہ حبیب نیفرالوجسٹ
ماھر امراض گردہ ،مثانہ،شوگر،بلڈپریشر، ڈائیلسز ،ٹرانسپلانٹ

اوقات کار موسم سرما

منگل ،بدھ،جمعرات ،ہفتہ---شام تین بجے تا شام سات بجے

سوموار ،جمعہ ---------------شام پانچ بجے تا شام سات بجے

ڈاکٹر مصباح حذیفہ
کنسلٹنٹ ڈسٹرکٹ چائلڈ سپشلسٹ

سوموار تا ہفتہ شام تین بجے تا شام سات بجے

چیک اپ کیلئے رابطہ نمبر # 03286929924
لوکیشن:
https://g.co/kgs/QJnax1N

20/11/2025

Happy Children's Day

Address

Street No 2 Aziz Yaqoob Town
Okara
56300

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 04:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 16:00 - 19:00

Telephone

+3286929924

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zayyan Kidney And Child Care Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share