Dr Sajjad Wazir Gastroenterologist

Dr Sajjad Wazir Gastroenterologist Specialist in Gastroenterology and Internal Medicine
Expert in treating stomach, liver, hepatitis, diabetes, and blood pressure issues.

Dedicated to providing compassionate care for all your digestive and internal health needs. Dr. Muhammad Sajjad Khan Gastroenterology specializes in treating stomach, liver, hepatitis, diabetes, and blood pressure issues.

13/04/2026

سعودی عرب سے آنے والے مریض کو قبض کی شکایت تھی۔۔ڈاکٹر سجاد نے انڈوسکوپی کی اور کینسر کی تشخیص ہوئی ۔۔
Clinic address..city medical store, opposite mian Rashid Hussain hospital pabbi..
Whatsapp 03339725911

03/04/2026
23/07/2025

بواسیر (Hemorrhoids) کی علامات درج ذیل ہو سکتی ہیں:
مقعد کے آس پاس خارش یا جلن
پاخانے کے دوران یا بعد میں خون آنا
مقعد کے قریب سوجن یا گانٹھ کا بننا
بیٹھنے کے دوران تکلیف یا درد
پاخانہ کرتے وقت درد یا تکلیف محسوس ہونا
خارج ہونے والا مواد یا مقعد سے رطوبت کا اخراج
اگر یہ علامات برقرار رہیں یا شدت اختیار کریں، تو ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

21/07/2025

اگر آپ کے پاخانے میں خون آرہا ہو،تو اسے ہلکا مت لیں۔اس کی وجہ ضرور معلوم کریں۔
ڈاکٹر محمد سجاد وزیر(معدہ سپشلسٹ) ۔سٹی میڈیکل سٹور ،بالمقابل میاں راشد حسین ہسپتال پبی

📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے کال کریں: -9462491-0334

25/06/2025

ڈاکٹر سجاد وزیر ڈائریا (دست) کے مریضوں کا مؤثر علاج کرتے ہیں۔ اگر آپ یا آپ کے عزیز ڈائریا کا شکار ہیں تو فوری طور پر علاج کے لیے رابطہ کریں۔

📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے کال کریں: -9462491-0334
🏥 سٹی میڈیکل سٹور ،نزد سٹی لیبارٹری بالمقابل میاں راشد حسین ہسپتال پبی۔

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح ہے۔

14/02/2025

پاخانے میں خون آنا بواسیر، آنتوں کی سوزش یا کسی سنگین بیماری کی علامت ہو سکتا ہے، بروقت علاج ضروری ہے! ابھی رابطہ کرے اور اپنے
صحت کو نظرانداز نہ کریں!
Pak Medical Center Room 125 Peshawar
Contact 03110909563
Health

"بھوک میں کمی، معدے اور جگر کی بیماریوں کی علامت ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کو مسلسل بھوک نہ لگنے، تھکن یا بدہضمی کی شکایت ہے تو...
18/12/2024

"بھوک میں کمی، معدے اور جگر کی بیماریوں کی علامت ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کو مسلسل بھوک نہ لگنے، تھکن یا بدہضمی کی شکایت ہے تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں تاکہ بروقت تشخیص اور علاج ممکن ہو۔

Address

City Medical Store, Near City Laboratory, Opposite Mian Rashid Hussain Hospital, Pabbi
Pabbi
24210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sajjad Wazir Gastroenterologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share