25/05/2026
🩺 فری میڈیکل کیمپ — یاسر میڈی کیئر پاکپتن
یاسر میڈی کیئر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا چیک اپ اور رہنمائی کریں گے۔
📅 تاریخ: 7 جون 2026، بروز اتوار
⏰ وقت: صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک
👩⚕️ Dr. Saman Rehman
Consultant Neurophysician
MBBS (K.E), FCPS Neurology
👨⚕️ Dr. Hafiz Muhammad Sajjad Inayat
Consultant Nephrologist
✅ فالج، مرگی، سر درد، دردِ شقیقہ، رعشہ، پٹھوں کا کھچاؤ، اعصابی کمزوری، چکر آنا، نیند کے مسائل
✅ گردوں اور پیشاب کے امراض، شوگر اور بلڈ پریشر سے پیدا ہونے والے گردوں کے مسائل
📍 Yasir Medicare & Diagnostic Center
Khwaja Aziz Makki Road, near Nagina Chowk, Pakpattan
Yasir Medicare — Your Health, Our Priority