Abdullah Afridi

Abdullah Afridi Abdullah Afridi Official

30/08/2026

Statistics Lecture




پشتون قوم کو چاہئے کہ خدا کے لئے اور  #سیاسی کھیل کا حصہ نہ بنو اگر   کا احتجاج ہو تو   ہو یا   تو کہتی ہے کہ ہمیں پشتون...
30/08/2026

پشتون قوم کو چاہئے کہ خدا کے لئے اور #سیاسی کھیل کا حصہ نہ بنو اگر کا احتجاج ہو تو ہو یا تو کہتی ہے کہ ہمیں پشتون نوجوان چاہئے ایسی طرح خواہ کسی بھی پارٹی کو ضرورت ہو تو یہی پشتون نوجوان کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے یہ #بیان بھی اسی سیاسی کھیل کی ایک کھڑی ہے۔اصل میں اسمیں ان سیاست دانوں سے زیادہ کی غلطی ہے کہ وہ بہت جلد دھوکے میں آجاتے ہیں پختونخوا اور فاٹا کے عوام پر جو ظلم ہو رہا ہے، اس پر کوئی بھی پارٹی ساتھ نہیں دیتی اور صرف ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتی ہے، لیکن جب بھی احتجاج یا قربانی کی ضرورت ہوتی ہے تو صرف پشتون نوجوان ہی یاد آتے ہیں۔

District Bannu & Karak Colleges Flexible Hiring Recommended Candidates List!!Congratulations to all 🎉
30/08/2026

District Bannu & Karak Colleges Flexible Hiring Recommended Candidates List!!
Congratulations to all 🎉

پشاور بورڈ کی فیسوں میں 148% کا ظالمانہ اضافہ!​پشاور تعلیم بورڈ نے ڈی ایم سی تصدیق، رجسٹریشن اور امتحانی فیسوں میں بے تح...
29/08/2026

پشاور بورڈ کی فیسوں میں 148% کا ظالمانہ اضافہ!
​پشاور تعلیم بورڈ نے ڈی ایم سی تصدیق، رجسٹریشن اور امتحانی فیسوں میں بے تحاشا اضافہ کر کے غریب والدین اور طلبہ کی کمر توڑ دی ہے۔
​تصدیق فیس: 805 سے بڑھا کر 2,000 روپے
​امتحانی فیسیں: ہزاروں روپے مزید مہنگی
​رجسٹریشن: 700 سے بڑھا کر 1,300 روپے
​مہنگائی کے اس دور میں تعلیم کا سراج بھی بجھایا جا رہا ہے۔ اربابِ اختیار سے مطالبہ ہے کہ اس ظالمانہ فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے!

29/08/2026

دہشتگردی تو اپنی جگہ لیکن جب یہی بات ہم کرتے ہیں کہ اس دہشتگردی کے بہانے ہمارے وسائل اور ہمارے فاٹا کی خوبصورتی کو ختم کیا جا رہا ہے تو لوگ ناراض ہو جاتے ہیں یہاں تک کہ #خیبرپختونخوا کی حکومت بلکل اس معاملے سے لاتعلقی کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اور بلکل آنکھیں بند کہ ہیں

29/08/2026

خیبر پختونخوا کے ڈیڑھ ہزار سے زائد سکول چاردیواری سے محروم ہیں
کل ایک ہزار 507 میں سب سے زیادہ کوہستان لوئر میں 204 سکولوں کی چاردیواری نہیں ہے
مانسہرہ میں 169
کوہستان اپر میں 160
بٹگرام میں 118
کولائی پالس میں 113
ایبٹ آباد میں 110
شانگلہ میں 72
جنوبی وزیرستان اپر میں 66
خیبر میں 43 سکولوں کی چار دیواری نہیں ہے

from

Address

Peshawar
2600

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923069355385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Afridi:

Shortcuts

Share