21/08/2026
اہم اعلان!
ان شاء اللہ اتوار، 23 اگست کو احمد سکن کیئر کلینک، خار باجوڑ میں کنسلٹنٹ ڈرماٹولوجسٹ (گولڈ میڈلسٹ) ڈاکٹر شفیق احمد مریضوں کے معائنے اور علاج کے لیے موجود ہوں گے۔
🕘 صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
📍 احمد سکن کیئر، ایستھیٹک اینڈ ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک
باجوڑ میڈیکل کمپلیکس، DHQ ہسپتال کے سامنے، خار، باجوڑ
جلد، بالوں، ناخن اور تمام سکن مسائل کے مستند علاج کے لیے تشریف لائیں۔
📞 رابطہ: 03345585348