27/07/2026
بچوں میں اچانک گردن کے ٹیڑھے پن (Torticollis) کی وجوہات، علامات، احتیاط اور علاج کے بارے میں اس ویڈیو میں اہم معلومات دی گئی ہیں۔
الحمدللہ! اسی مسئلے کا ایک بچہ میرے کلینک آیا تھا، جو اللہ تعالیٰ کے فضل سے مکمل صحت یاب ہو گیا۔
ویڈیو ضرور دیکھیں، شیئر کریں، اور مزید مفید طبی معلومات کے لیے ہمارا پیج Follow کریں۔
جزاکم اللہ خیراً۔