21/05/2026
*⚠️ خبردار رہیں!*
13000 روپے والے وائرل میسجز دراصل ایک فراڈ ہیں۔ جیسے ہی عید یا کوئی بھی بڑا تہوار قریب آتا ہے، اس طرح کے دھوکہ دہی کے پیغامات گردش میں آنا شروع ہو جاتے ہیں۔
*کسی بھی مشکوک لنک پر کلک کرنے سے گریز کریں، کیونکہ اس سے آپ کا ایزی پیسہ، جاز کیش یا بینک اکاؤنٹ خطرے میں پڑ سکتا ہے.اپنی ذاتی معلومات محفوظ رکھیں اور ایسے میسجز کو آگے پھیلانے سے بھی اجتناب کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔*