21/08/2026
🌻کمر درد 'عرق النساء اور ڈیسک بلج کیلئے 🌻
🌻کمر کے جدید انجکشنز 🌻
کمر درد 'رگ' عرق النساء اور ڈیسک بلج کے مریض طرح طرح
کے علاج کرتے ہیں
عام طور پہ عرق النساء کے 90 فیصد مریض بغیر اپریشن کے ٹھیک ہوجاتے ہیں
کمر درد اور عرق النساء یا ڈیسک کے مریض کیلئے پہلا علاج میڈیسن اور فزیوتھراپی ہے
اگر مریض میڈیسن 'فزیوتھراپی اور احتیاطی تدابیر سے ٹھیک نہیں ہو رہا تو دوسرا علاج بغیر اپریشن کے کمر کے انجکشنز ہوتے ہیں.
بہت سارے مریض کمر کے انجکشنز سے ٹھیک ہوجاتے ہیں یا انکے درد میں کمی آجاتی ہے
کمر درد'شیاٹیکا اور ڈیسک بلج کے مریض کیلئے دنیا میں کمر کے بہت سارے انجکشنز لگائے جاتے ہیں اور ہر انجکشنز کے اپنے فائدے ہوتے ہیں
کمر کے انجکشنز محفوظ ہیں اور بغیر اپریشن کے ایک بہترین آپشن ہیں ان مریضوں کیلئے جو اپریشن نہیں کرنا چاہتے یا جن کا اپریشن نہیں ہوسکتا یا ایسے مریض جن کا مسلہ اس نو عیت کا نہ ہو کہ اپریشن ضروری ہو
کمر کے انجکشنز ہر مریض کیلئے نہیں ہوتے. کچھ مریضوں کیلئے اپریشن ہی بہترین حل ہوتا ہے
📮کمر کے مختلف انجکشنز📮
👉Intradiscal Ozone injection For Sciatica,Disc bulge and back pain
👉Epidural Spine injection for Sciatica,spinal stenosis and backpain
👉caudal Epidural injection
👉Transforaminal Epidural injection For sciatica pain
👉ESP block for backpain
👉Ganglion empar block for Tailbone pain
👉Si joint injection For Sacroiliatis or Si joint pain
👉Piriformis Injection For Piriformis syndrome
الحمدلللہ ہم کمر کے ہر قسم اپریشن کے علاوہ کمر کے مختلف مسلوں کیلئے کمر کے جدید انجکشنز بھی لگاتے ہیں
ضروری نہیں کہ ہر مریض کمر کے انجکشنز سے ٹھیک ہوجائے لیکن بغیر اپریشن کے جتنے بھی علاج ہیں ان میں کمر کے جدید انجکشنز ایک بہترین آپشن ہے
✔ڈاکٹر ابرار علی🌻🌻
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)
-------—-----------------------------------------------------------------
📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور
'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
🕖اوقات کار:پیر تا جمعرات
timings 02-08 pm
📮معائنے کیلئے تشریف لائیں
انے سے پہلے ان.نمبرز پر رابطہ کریں
☎03318300068 ☎03331322211
------------------------------------------------------------------------
✔✔ بونیر کلینک: ھفتہ اور اتوار✔
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر📮
☎03359326684 ☎03369036733
---------------------------------------------------------