07/06/2026
📢 فری گائنی کیمپ – انصاف جنرل ہسپتال
خواتین کی صحت ہماری ترجیح!
انصاف جنرل ہسپتال میں فری گائنی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں مفت چیک اپ اور خصوصی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
✅ فری گائنی چیک اپ
✅ فری الٹراساؤنڈ
✅ ٹیسٹوں پر 50٪ رعایت
✅ ادویات پر خصوصی رعایت
📅 تاریخ: 08 جون 2026
🕘 وقت: صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
اپنی صحت کا خیال رکھیں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ اپنے اہل خانہ اور دوستوں تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں۔
📞 رابطہ: 03115411790 |