Sehat Card Plus KP

Call Website Contact the business

Sehat Card Plus KP Sehat Card Plus KP is a Social-Health Insurance Programme for all the citizens of Khyber Pakhtunkhwa.

Sehat Card Plus KP, program is a transformative healthcare initiative by the Government of Khyber Pakhtunkhwa, aimed at providing comprehensive inpatient care to over 44.7 million families. With up to Rs. 1.0 million in annual coverage per family, the program offers free access to a wide network of public and private hospitals. Covering critical and secondary care services, including emergency treatments, kidney transplants, cancer care, and more, Sehat Card Plus KP stands as a symbol of the government’s commitment to universal healthcare access.

صحت کارڈ پلس — صحت کی سہولت، لاکھوں خاندانوں تک۔صحت کارڈ پلس خیبر پختونخوا کے شہریوں کو ضرورت کے وقت معیاری علاج تک رسائ...
29/09/2026

صحت کارڈ پلس — صحت کی سہولت، لاکھوں خاندانوں تک۔

صحت کارڈ پلس خیبر پختونخوا کے شہریوں کو ضرورت کے وقت معیاری علاج تک رسائی فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ پینل ہسپتالوں کے وسیع نیٹ ورک کے ذریعے رجسٹرڈ خاندانوں کو مفت داخلہ اور علاج کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

www.sehatsahulat.com.pk
24/7 Helpline: 0800-89898
تازہ ترین معلومات، اہم اعلانات اور نئی سہولیات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا آفیشل واٹس ایپ چینل جوائن کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbAlMYP5K3zb0vE2sY13

29 September | World Heart Dayدل کی صحت، زندگی کی حفاظت کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ متوازن غذا، باقاعدہ جسمانی سرگرمی اور صحت...
29/09/2026

29 September | World Heart Day

دل کی صحت، زندگی کی حفاظت کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ متوازن غذا، باقاعدہ جسمانی سرگرمی اور صحت مند طرزِ زندگی کو اپنائیں اور اپنے دل کا خیال رکھیں۔

صحت کارڈ پلس کے تحت دل اور خون کی نالیوں سے متعلق مختلف طبی سہولیات کوریج میں شامل ہیں۔

www.sehatsahulat.com.pk
24/7 Helpline: 0800-89898

تازہ ترین معلومات، اہم اعلانات اور نئی سہولیات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا آفیشل واٹس ایپ چینل جوائن کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbAlMYP5K3zb0vE2sY13

ژوندون کارڈ سے مستفید ہونے کا طریقہ کارژوندون کارڈ مردان کے مستحق افراد کے لیے صحت کی بنیادی سہولیات تک رسائی کو آسان بن...
25/09/2026

ژوندون کارڈ سے مستفید ہونے کا طریقہ کار

ژوندون کارڈ مردان کے مستحق افراد کے لیے صحت کی بنیادی سہولیات تک رسائی کو آسان بنایا گیا ہے۔ اگر آپ ژوندون کارڈ میں اندراج شدہ صارف ہیں، تو اپنے مقرر کردہ ہسپتال میں ژوندون کارڈ کاؤنٹر پر اپنا شناختی کارڈ پیش کریں اور مفت او پی ڈی، لیبارٹری ٹیسٹ اور ادویات کی سہولت حاصل کریں۔

📍 نوٹ: ژوندون کارڈ کی یہ سہولیات فی الحال مردان کے رہائشیوں کے لیے دستیاب ہیں۔

صحت کارڈ پلس سے متعلق کوئی سوال ہے؟ ہم سے پوچھیں۔اگر آپ کے ذہن میں صحت کارڈ پلس کے حوالے سے کوئی سوال ہے تو کمنٹس میں ضر...
24/09/2026

صحت کارڈ پلس سے متعلق کوئی سوال ہے؟ ہم سے پوچھیں۔

اگر آپ کے ذہن میں صحت کارڈ پلس کے حوالے سے کوئی سوال ہے تو کمنٹس میں ضرور پوچھیں۔

چاہے سوال علاج کی سہولیات، ہسپتال میں داخلے، پینل ہسپتالوں یا کسی اور متعلقہ معاملے سے متعلق ہو، اپنا سوال کمنٹس میں درج کریں۔

ہم آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے۔

www.sehatsahulat.com.pk
24/7 Helpline: 0800-89898

📲 تازہ ترین معلومات، اہم اعلانات اور نئی سہولیات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا آفیشل واٹس ایپ چینل جوائن کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbAlMYP5K3zb0vE2sY13

صحت کارڈ پلس خیبر پختونخواہر خاندان کے لیے پینل ہسپتالوں میں مفت داخلہ اور علاج کی سہولتبیماری کبھی بتا کر نہیں آتی۔ ایس...
22/09/2026

صحت کارڈ پلس خیبر پختونخوا
ہر خاندان کے لیے پینل ہسپتالوں میں مفت داخلہ اور علاج کی سہولت

بیماری کبھی بتا کر نہیں آتی۔ ایسے وقت میں خاندان کی توجہ علاج اور اپنے پیاروں کی صحت پر ہونی چاہیے، نہ کہ علاج کے اخراجات کی فکر پر۔

صحت کارڈ پلس خیبر پختونخوا کے شہریوں کو پینل ہسپتالوں میں مفت داخل مریضوں کے علاج کی سہولت فراہم کرتا ہے، تاکہ ضرورت کے وقت معیاری علاج تک رسائی ممکن ہو۔

اپنے خاندان کی صحت سے متعلق مزید معلومات اور پینل ہسپتالوں کی فہرست کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:

www.sehatsahulat.com.pk
24/7 Help Line: 0800-89898

📲 تازہ ترین معلومات کے لیے ہمارا آفیشل واٹس ایپ چینل جوائن کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbAlMYP5K3zb0vE2sY13

صحت کارڈ پلس خیبر پختونخوا کی تازہ ترین معلومات براہِ راست واٹس ایپ پر۔ اہم اعلانات، نئی سہولیات، پینل ہسپتالوں سے متعلق...
21/09/2026

صحت کارڈ پلس خیبر پختونخوا کی تازہ ترین معلومات براہِ راست واٹس ایپ پر۔

اہم اعلانات، نئی سہولیات، پینل ہسپتالوں سے متعلق معلومات اور صحت کارڈ پلس سے متعلق دیگر اہم اپ ڈیٹس سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا آفیشل واٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

کیو آر کوڈ اسکین کریں یا چینل کے لنک پر کلک کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbAlMYP5K3zb0vE2sY13

چینل جوائن کریں اور صحت کارڈ پلس سے متعلق اہم معلومات بروقت حاصل کریں۔

www.sehatsahulat.com.pk
24/7 Helpline: 0800-89898

جب مریض کاؤنٹر تک نہ آ سکے، تو تصدیق وارڈ میں اس کے بیڈ پر ہی کی جاتی ہے۔ہسپتال میں بعض اوقات مریض کی حالت ایسی ہوتی ہے ...
19/09/2026

جب مریض کاؤنٹر تک نہ آ سکے، تو تصدیق وارڈ میں اس کے بیڈ پر ہی کی جاتی ہے۔

ہسپتال میں بعض اوقات مریض کی حالت ایسی ہوتی ہے کہ اسے وارڈ سے صحت کارڈ کاؤنٹر تک لے جانا ممکن نہیں ہوتا۔ خاص طور پر شدید چوٹ یا ہنگامی صورتحال میں یہ عمل مزید مشکل ہو سکتا ہے۔

ایسی صورتحال میں ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسر کی مابائل ایپ کے ذریعے مریض کی شناخت کی تصدیق وہیں کی جا سکتی ہے جہاں مریض زیرِ علاج ہو۔ ضرورت کے مطابق بائیومیٹرک یا تصویر کے ذریعے تصدیق مکمل کی جاتی ہے۔

اس طرح مریض کی جسمانی حالت یا ہنگامی صورتحال شناخت کے عمل میں رکاوٹ نہیں بنتی۔

www.sehatsahulat.com.pk
24/7 Helpline: 0800-89898

اگر بائیومیٹرک تصدیق نہ ہو سکے تو؟کسی بھی وجہ سے اگر بائیومیٹرک تصدیق مکمل نہ ہو سکے، تو مریض کی تصویر سسٹم سے منسلک کیم...
18/09/2026

اگر بائیومیٹرک تصدیق نہ ہو سکے تو؟

کسی بھی وجہ سے اگر بائیومیٹرک تصدیق مکمل نہ ہو سکے، تو مریض کی تصویر سسٹم سے منسلک کیمرے کے ذریعے حاصل کی جاتی ہے، تاکہ مریض کی شناخت کی تصدیق کا عمل مکمل کیا جا سکے۔

مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:

www.sehatsahulat.com.pk
24/7 Help Line: 0800-89898

17/09/2026
صحت کارڈ پلس میں بائیومیٹرک تصدیق کیوں کی جاتی ہے؟ہسپتال میں علاج کے عمل کو مریض کی درست شناخت سے منسلک رکھنے کے لیے بائ...
17/09/2026

صحت کارڈ پلس میں بائیومیٹرک تصدیق کیوں کی جاتی ہے؟

ہسپتال میں علاج کے عمل کو مریض کی درست شناخت سے منسلک رکھنے کے لیے بائیومیٹرک تصدیق کی جاتی ہے۔ اس عمل کے ذریعے مریض کی شناختی معلومات کی تصدیق کی جاتی ہے اور علاج کا ریکارڈ ایک مربوط نظام میں محفوظ رہتا ہے۔

ایک مریض، ایک شناخت، ایک مربوط ریکارڈ۔

www.sehatsahulat.com.pk
24/7 Helpline: 0800-89898

Address

1st Floor, State Life Building, 34 The Mall, Peshawar Cantt
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:30
Tuesday 09:00 - 17:30
Wednesday 09:00 - 17:30
Thursday 09:00 - 17:30
Friday 09:00 - 17:30

Telephone

+9280089898

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehat Card Plus KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sehat Card Plus KP:

Shortcuts

Share